وعلیکم السلامالسلام علیکم۔
کیسی ہیں ننھی پری اور شگفتہ بٹیا رانی؟
وعلیکم السلام
میں بہت اچھی ہوں ۔
بخار تو ہے ابھی جسم میں بھی درد ہے آج اگر کم نہیں ہوا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔عندلیب اپیا اااااااااااااا
اب آپ کی طبیعت کیسی ہے ؟
ویسے میں بھی رات میں گیارہ بجے سے پہلے ہی سو گئی تھی ۔ابھی تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے پریکٹیکل کاپی پہ کچھ کام کررہی ہوں ۔
ویسے میں بھی رات میں گیارہ بجے سے پہلے ہی سو گئی تھی ۔ابھی تھوڑی دیر میں کالج جانا ہے پریکٹیکل کاپی پہ کچھ کام کررہی ہوں ۔
بخار تو ہے ابھی جسم میں بھی درد ہے آج اگر کم نہیں ہوا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔
دس منٹ میں مجھے یونیفارم پریس کرنا ہے اپیا ۔۔۔کوئی بات نہیں اچھی اپیا پھر کرلیں گے ڈھیرررررررررررر ساری باتیں ۔کتنی دیر میں جانا ہے عائشہ ؟ میں تو سوچ رہی تھی آج خوب باتیں کریں ۔ لیکن اب نہیں
السلام علیکم۔
کیسی ہیں ننھی پری اور شگفتہ بٹیا رانی؟
ابھی تو panadol سے کام چلا رہی ہوں ۔ شام تک دیکھوں گی پھر جاؤں گی ڈاکٹر کے پاس ۔اپیاااااااااااااااااااااا
جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ناں ۔۔بس اب دوبارہ آؤں تو آپ بالکل ٹھیک ہوں ۔آج ضرور ڈاکٹر کے پاس جائیے گا ۔
کیسے مسکراؤں مجھے تو ایسے ہی مسکرانا آتا ہے ۔
آمین۔ جیتی رہو ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین ثم آمین ۔اللہ کرے اپیا جلدی سے ٹھیک ہوجائیں ۔ آمین
بخار تو ہے ابھی جسم میں بھی درد ہے آج اگر کم نہیں ہوا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔
خیریت سے ہیں سعود بھائی ، میں اور عائشہ بالکل ٹھیک ہیں ۔
بخار تو ہے ابھی جسم میں بھی درد ہے آج اگر کم نہیں ہوا تو ڈاکٹر کے پاس جانا پڑے گا۔
وعلیکم السلام ۔آپ کیسی ہیں ۔۔؟السلام علیکم عندلیب صاحبہ ، بخار کو کیسے موقع مل گیا آپ کا مہمان بننے کا ، بخار کو زیادہ دیر کے لیے جگہ نہیں دینا ہے ، اپنا خیال رکھیں بہت ؟ سب بے بیاں آپ کا خیال رکھ رہی ہیں ناں ؟
تو پھر فریحہ کو پیار کیجئے میری طرف سے اور بھابھی کو سلام !یہ تو بہت ہی پیاری مسکان ہے۔