کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ :)

بلکہ وہ کیا کہتی تھیں آپ لوگ، بھیا کی دلاری بچی، دال دال کچی۔ :)
ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟ صبح صبح ٹھنڈ لگ رہی ہے، اور اتنا سارا کام کرنے والا پڑا ہوا ہے کالج کا :rolleyes:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اپنی صحت کا بے حد خیال رکھیں اور مسکراتی رہیں تو فلو کا شبہہ جاتا رہے گا۔ :)

سفر بھی خوب رہا، بڑی دوڑ بھاگ رہی۔ کم وقت میں کئی لوگوں سے ملاقات اور خراب موسم اس لئے تھوڑی کھینچا تانی رہی۔ :)

فریحہ، ام فریحہ اور ام ابو فریحہ سمیت گھر میں سبھی بخیر ہیں۔ آج بچے ہمارا ایک وعدہ یاد دلا کر باہر گھما کر لانے کی ضد کر رہے ہیں۔ موسم کے بارے میں قیاس ہے کہ آج دہلی میں دھوپ ہوگی۔ ان شاء اللہ۔ :)
شکریہ :) :)
بہت دنوں بعد کہیں جانا ہو تو ٹائم کم مقابلہ سخت والا ہی حساب ہوتا ہے۔
بالکل لے جائیے بچوں کو باہر۔ موسم بھی اچھا ہے تو خوب مزہ رہے گا۔ فریحہ کے لئے بہت سا پیار۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اپیا عائشہ تو کالج چلی گئی :) اور میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں؟؟ کیا ہو رہا ہے صبح صبح ؟؟؟:rolleyes:
اف۔ میں ہمیشہ آپ دونوں کا نام غلط بلاتی ہوں۔ سوری ناعمہ :blushing:
میں ابھی کام شروع کرنے لگی ہوں لیکن منڈے کو کام کرنے کے لئے خود کو آمادہ کرنا کتنا مشکل ہوتا ہے :whew:
 
شکریہ :) :)
بہت دنوں بعد کہیں جانا ہو تو ٹائم کم مقابلہ سخت والا ہی حساب ہوتا ہے۔
بالکل لے جائیے بچوں کو باہر۔ موسم بھی اچھا ہے تو خوب مزہ رہے گا۔ فریحہ کے لئے بہت سا پیار۔

یہ لیں آپ کے حصے کا بوسہ فریحہ کے گالوں پر ثبت کر دیا گیا۔ :)
 

مغزل

محفلین
وعلیکم السلام
بھائی کل کہاں تھے
گڑیا بس ڈاکٹروں کے پاس چکر لگانے میں لگے ہوئے ہیں آج کل ہم ،
آپ کی اپیا ( غزل ناز غزل ) اور بھانجی آمنہ بیمار ہیں ،۔۔ یہ لڑی دیکھیے
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
سیدہ بہن مالک کا کرم ہے ۔۔۔
آپ کیسی ہیں بابا جان کیسے ہیں ۔؟
 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم
کیا ہو رہا ہے سب کیسے ہیں

میں بھی آیا ہوا ہوں محفل میں ۔ ۔۔ السلام علیکم
وعلیکم السلام۔۔


اور السلام علیکم
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
گڑیا بس ڈاکٹروں کے پاس چکر لگانے میں لگے ہوئے ہیں آج کل ہم ،
آپ کی اپیا ( غزل ناز غزل ) اور بھانجی آمنہ بیمار ہیں ،۔۔ یہ لڑی دیکھیے

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
سیدہ بہن مالک کا کرم ہے ۔۔۔
آپ کیسی ہیں بابا جان کیسے ہیں ۔؟

ابو خیریت سے ہیں اللہ کا شکر ہے ۔
غزل صاحبہ کو ہم سب کا سلام اور وشز پہنچا دیں مغل بھائی اور آمنہ کو بہت سا پیار ۔ اللہ تعالی سب کو بہت جلد بالکل ٹھیک کر دے ، آمین ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top