کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
السلام علیکم بہنا !
کیسی ہیں ؟
آپ کیا اسکول ٹیچر ہیں ؟
میں ٹھیک ہوں
میں تو اسکول ٹیچر تو نہیں ہوں پر ہاں مجھے محب علوی بھائی یہاں اردو محفل کے اسکول کے بنا رہے ہیں سب کی جان کاری دینی ہو تی ہے کون کیا کر رہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو بس کچھ مت پوچھیں غصہ بھی آیا تھا اور رونا بھی ، بلکہ رو بھی پڑی تھی ۔پتا نہیں کچھ لوگ اتنے کیئر لیس کیوں ہوتے ہیں ۔

ارے بھئی کیا ہو گیا، کچھ بتاؤ تو سہی، کسی کے کان کھینچنے ہیں کیا؟ اور ان باتوں پر رویا نہیں کرتے بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب

تبسم محب بھیا نے کہا ہے کہ میں آپ سے رپورٹ کا کہوں
کیونکہ وہ ابھی کچھ بزی ہیں
اور آ نہیں پا رہے
 

شمشاد

لائبریرین
بس ایک ٹیچر نے مڈ ٹیسٹ کے نمبرز غلطی سے کم لگائے ہوئے تھے اپیا اور میری جان پہ بن آئی تھی کیونکہ رزلٹ جانے والا تھا ۔
اس کے پاس جا کر دو تین دفعہ غرا کر میاؤں میاؤں کرنا تھا، وہ ڈر کی خود ہی صحیح کر دیتی۔
ویسے رونے سے کام ٹھیک ہو گیا تھا کیا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے بھئی کیا ہو گیا، کچھ بتاؤ تو سہی، کسی کے کان کھینچنے ہیں کیا؟ اور ان باتوں پر رویا نہیں کرتے بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں۔
چاچو ایک تو مجھے اپنی سمجھ نہیں آتی ، میں بات بات پر رونا شروع کردیتی ہوں چاہے میں صحیح ہی ہوں اور اب مجھے خود پہ غصہ آرہا ہے ۔(اس وقت بھی میری آنکھوں میں آنسو ہیں)
اتنی لیٹ میم نے رزلٹ دیا اور اوپر سے یہ غلطی ۔۔بس مت پوچھیں میرا کیا حال ہوا ۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اس کے پاس جا کر دو تین دفعہ غرا کر میاؤں میاؤں کرنا تھا، وہ ڈر کی خود ہی صحیح کر دیتی۔
ویسے رونے سے کام ٹھیک ہو گیا تھا کیا؟
انہوں نے کچھ اور اسٹوڈنٹس کے نمبرز بھی غلط لگائے تھے ۔پھر ان کو خود ہی پتا چل گیا تھا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چاچو ایک تو مجھے اپنی سمجھ نہیں آتی ، میں بات بات پر رونا شروع کردیتی ہوں چاہے میں صحیح ہی ہوں اور اب مجھے خود پہ غصہ آرہا ہے ۔(اس وقت بھی میری آنکھوں میں آنسو ہیں)
اتنی لیٹ میم نے رزلٹ دیا اور اوپر سے یہ غلطی ۔۔بس مت پوچھیں میرا کیا حال ہوا ۔

پہلے تو آنسو پونچھو۔ اور ایسی حالت میں تسلی سے اور آرام سےکام لیتے ہیں۔ غصہ کرنے سے کام مزید بگڑ سکتا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
کیسے ہیں سب

تبسم محب بھیا نے کہا ہے کہ میں آپ سے رپورٹ کا کہوں
کیونکہ وہ ابھی کچھ بزی ہیں
اور آ نہیں پا رہے
وعلیکم السلام مقدس اپیااااااااااااااااااااا
میں آپ کو مس کررہی تھی ۔کہاں تھیں آپ ؟ :(
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اب نہیں ہوں اچھی اپیا ۔۔
اور سنائیں کیا ہورہا ہے ؟
گڈ گرل۔ ویسے کوئی بات نہیں۔ مارکس ٹھیک ہو گئے تو سب ٹھیک ہو گیا :)
کچھ نہیں۔ بس کچھ کام اور کچھ ادھر ادھر نیٹ گردی۔ ہمارے یہاں ویسے خوب ٹھنڈ ہو گئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top