سیدہ شگفتہ
لائبریرین
وعلیکم السلام۔۔
اور السلام علیکم
و علیکم السلام ، کیا مصروفیات ہیں امین بھائی آپ کی ؟
وعلیکم السلام۔۔
اور السلام علیکم
وعلیکم السلاموعلیکم السلام۔۔
اور السلام علیکم
و علیکم السلام ، کیا مصروفیات ہیں امین بھائی آپ کی ؟
اللہ کاملہ صحت عطافرمائے آمین ، سیدہ بہن میری جانب سے بابا جان کی خیرت معلوم کیجے گا۔ دعا کی درخواست ہے۔ابو خیریت سے ہیں اللہ کا شکر ہے ۔
غزل صاحبہ کو ہم سب کا سلام اور وشز پہنچا دیں مغل بھائی اور آمنہ کو بہت سا پیار ۔ اللہ تعالی سب کو بہت جلد بالکل ٹھیک کر دے ، آمین ۔
باقی ساری باتیں چھوڑیں، یہ بتائیں کہ امی کو جہاں لیکر گئے تھے، وہاں سے مثبت جواب ملا کہ ابھی شش و پنج میں ہیں؟ابھی تو دفتر میں فارغ بیٹھے ہیں۔۔۔ سردی سے انگلیاں جمی جا رہی ہیں۔۔ مجھے صرف انگلیوں پر سردی لگتی ہے
بچھلے ایک دو دن سے تھوڑا مصروف رہا، دوستوں کے ساتھ اور امی کو بھی ایک جگہ لے کر گیا۔۔تو میرے حصے کا ٹائپنگ کا کام رکا ہوا ہے۔ اور محفل میں بھی توجہ نہیں تھی۔۔
آپ سنائیے،۔۔
میں اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام عائشہ عزیز کیسی ہیں؟
اپیاااااااااااااااااااااابالکل عائشہ
ابھی تو دفتر میں فارغ بیٹھے ہیں۔۔۔ سردی سے انگلیاں جمی جا رہی ہیں۔۔ مجھے صرف انگلیوں پر سردی لگتی ہے
بچھلے ایک دو دن سے تھوڑا مصروف رہا، دوستوں کے ساتھ اور امی کو بھی ایک جگہ لے کر گیا۔۔تو میرے حصے کا ٹائپنگ کا کام رکا ہوا ہے۔ اور محفل میں بھی توجہ نہیں تھی۔۔
آپ سنائیے،۔۔
مانو بلی کو غصہ بھی آتا ہے؟ ویسے یہ غصہ کس پر آیا ہے؟میں اچھی ہوں اپیا
بس تھوڑا غصے میں ہوں ۔۔ ابھی ٹھیک ہوجاؤں گی ۔
آپ کیسی ہیں ؟
اور پھر السلام علیکم !
السلام علیکم بہنا !اب سب بتائیں کے سب خاموش کیوں ہے میں تو اسکول کی رپورٹ تیار کر نے میں تھی اب سب یہاں آجائیں اور ایک ایک کر کے بتائیں کے کیوں خاموش ہیں
چاچو بس کچھ مت پوچھیں غصہ بھی آیا تھا اور رونا بھی ، بلکہ رو بھی پڑی تھی ۔پتا نہیں کچھ لوگ اتنے کیئر لیس کیوں ہوتے ہیں ۔مانو بلی کو غصہ بھی آتا ہے؟ ویسے یہ غصہ کس پر آیا ہے؟
اپیاااااااااااااااااااااا
آپ ابھی یہیں ہیں ناں؟
چاچو بس کچھ مت پوچھیں غصہ بھی آیا تھا اور رونا بھی ، بلکہ رو بھی پڑی تھی ۔پتا نہیں کچھ لوگ اتنے کیئر لیس کیوں ہوتے ہیں ۔
اب سب بتائیں کے سب خاموش کیوں ہے میں تو اسکول کی رپورٹ تیار کر نے میں تھی اب سب یہاں آجائیں اور ایک ایک کر کے بتائیں کے کیوں خاموش ہیں