کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
گڈ گرل۔ ویسے کوئی بات نہیں۔ مارکس ٹھیک ہو گئے تو سب ٹھیک ہو گیا :)
کچھ نہیں۔ بس کچھ کام اور کچھ ادھر ادھر نیٹ گردی۔ ہمارے یہاں ویسے خوب ٹھنڈ ہو گئی ہے۔
مجھے بھی بہت ٹھنڈ لگ رہی ہے ابھی شال اوڑھتی ہوں ۔
 

تبسم

محفلین
میں سردی کے مزے لے رہی ہوں اور ساتھ ساتھ کام بھی کر رہی ہوں اور باتیں ۔
آپ کی امی واپس آ گئیں ؟
ہاں کل شام مے ہی آگئیں ہے

شگفتہ آپی
آپ کے لیے بھی ایک میسج ہے محب بھیا کا
ابھی آپ کو میسج کرتی ہوں

السلام علیکم
کیسے ہیں سب

تبسم محب بھیا نے کہا ہے کہ میں آپ سے رپورٹ کا کہوں
کیونکہ وہ ابھی کچھ بزی ہیں
اور آ نہیں پا رہے
وعلیکم لسلام
میں ٹھیک ہوں اور آپ کہہ دئیں کے میں نے رپورٹ پیش کر دی ہے وہ آکر دیکھ لیں
آپ کیسی ہیں
محب بھائی کی آپ سے کیسے بات ہوئی ہے اور وہ کیسے ہیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاچو ایک تو مجھے اپنی سمجھ نہیں آتی ، میں بات بات پر رونا شروع کردیتی ہوں چاہے میں صحیح ہی ہوں اور اب مجھے خود پہ غصہ آرہا ہے ۔(اس وقت بھی میری آنکھوں میں آنسو ہیں)
اتنی لیٹ میم نے رزلٹ دیا اور اوپر سے یہ غلطی ۔۔بس مت پوچھیں میرا کیا حال ہوا ۔


میرے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے اور میرے علم میں آنے سے پہلے ہی رزلٹ بھی اناؤنس ہو گیا بعد میں معلوم ہوا :(
 

مقدس

لائبریرین
ہاں کل شام مے ہی آگئیں ہے




وعلیکم لسلام
میں ٹھیک ہوں اور آپ کہہ دئیں کے میں نے رپورٹ پیش کر دی ہے وہ آکر دیکھ لیں
آپ کیسی ہیں
محب بھائی کی آپ سے کیسے بات ہوئی ہے اور وہ کیسے ہیں

اوکے تبسم میں بھیا کو آپ کا میسج دے دوں گی
ابھی صبح ہی بات ہوئی ہے میری ان سے

میں بھی ٹھیک ہوں الحمدللہ
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top