کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
ابھی اس دھاگے کو دیکھا۔ شکریہ فہیم بھائی لیکن یہ ٹیم ورک ہے نا، تو سب مل کر کام کرتے ہیں۔ کوئی زیادہ نہیں کوئی کم نہیں :)
 
ما شاء اللہ، یعنی آپ پھر ایک عدد پیغام پوسٹ کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ ویسے آپ کے لئے ایک مشورہ ہے، اس کو آزما کر دیکھیں شاید آپ کا مسئلہ حل ہو جائے۔ مشورہ یہ ہے کہ رچ ٹیکسٹ ایڈیٹر کے بجائے سادہ ٹیکسٹ ایڈیٹر استعمال کریں۔ اس کی تفصیلات آپ چاہیں تو ہم نے ای میل پر پوچھ لیں۔ اور مسکراتی رہیں۔ :)
 
اس میں کیا ہے بھیا وہ تو اپنی حرکتوں کی وجہ سے مشہور ہیں۔
ہمارے فہیم بھیا کے پاس آتیں تو کم از کم عزت والی زندگی تو گزاتیں۔

یہ اپیا رانی نے محفل شادی دفتر والی ذمہ داریاں بھی لے لیں کیا، جو اس شد و مد کے ساتھ فہیم بھائی کو قائل کرنے پر لگی ہیں؟ :) :) :) :) :)
 
عندلیب

محفلین
یہ اپیا رانی نے محفل شادی دفتر والی ذمہ داریاں بھی لے لیں کیا، جو اس شد و مد کے ساتھ فہیم بھائی کو قائل کرنے پر لگی ہیں؟ :) :) :) :) :)
کیا کریں بھیا گھر میں بند رہ کر بور جاتے ہیں ۔ سوچا شادی دفتر میں ہی کام کر لیتے ہیں۔
 
کیا کریں بھیا گھر میں بند رہ کر بور جاتے ہیں ۔ سوچا شادی دفتر میں ہی کام کر لیتے ہیں۔

یہ تو ہمارے لئے حیرتناک خبر ہے کہ آپ کو بور ہونے کا وقت مل جاتا ہے۔ پانچ پیارے پیارے بچوں، ایک عدد عالی قدر بچوں کے ابو، خود کی گرانقدر ذات نیز بے شمار آن لائن ایکٹیویٹیز کو وقت دینے کے بعد بور ہونے کے لئے بھی وقت مل جائے تو معجزہ ہی کہا جائے گا۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

یہ شمشاد بھیا کے لیے
وہ مجھ سے ناراض ہیں ناں
شمشاد بھیااا پلیزز مان جائیں

cakes1.jpg
 
عندلیب

محفلین
یہ تو ہمارے لئے حیرتناک خبر ہے کہ آپ کو بور ہونے کا وقت مل جاتا ہے۔ پانچ پیارے پیارے بچوں، ایک عدد عالی قدر بچوں کے ابو، خود کی گرانقدر ذات نیز بے شمار آن لائن ایکٹیویٹیز کو وقت دینے کے بعد بور ہونے کے لئے بھی وقت مل جائے تو معجزہ ہی کہا جائے گا۔ :)
یہ بوریت بند رہنے کی وجہ سے ہے ۔یہاں اکیلے کہیں جا نہیں سکتے ناں۔
پھر انڈیا میں ہوں تو بڑی مزیدار قصے ، کہانیاں سننے کو ملتی ہیں ۔ :D
 
مقدس بٹیا آپ بے حد سوئیٹ ہیں، اگر اس پیش کش کے بعد بھی شمشاد بھائی نے آپ سے ناراضگی دور نہ کی تو ہم ان سے بائیکاٹ کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے ہاں نہیں تو۔ :)
 
یہ بوریت بند رہنے کی وجہ سے ہے ۔یہاں اکیلے کہیں جا نہیں سکتے ناں۔
پھر انڈیا میں ہوں تو بڑی مزیدار قصے ، کہانیاں سننے کو ملتی ہیں ۔ :D

اپیا ہر جگہ کچھ مثبت کچھ منفی چیزیں تو ہوتی ہی ہیں۔ انڈیا آئیں گی تو بچوں کی تعلیم، صحت اور ایسے کئی مسائل سے دو چار ہونا پڑے گا۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
سعود بھیا آئی ایم فیلنگ اپ سیٹ
کیونکہ شمشاد بھیا مجھ سے ناراض ہیں
آئی کانٹ ڈو اینی تھنگ:(
 
سعود بھیا آئی ایم فیلنگ اپ سیٹ
کیونکہ شمشاد بھیا مجھ سے ناراض ہیں
آئی کانٹ ڈو اینی تھنگ:(

وہ آپ کو چھیڑ رہے تھے پگلی۔ آپ شمشاد بھائی سے کبھی ملیں گی تو پائیں گی کہ وہ بے حد سوئٹ اور ینگ شخصیت ہیں، وہ کسی سے ناراض ہوں اس بات کا تصور بھی محال ہے۔ :)
 
عندلیب

محفلین
اپیا ہر جگہ کچھ مثبت کچھ منفی چیزیں تو ہوتی ہی ہیں۔ انڈیا آئیں گی تو بچوں کی تعلیم، صحت اور ایسے کئی مسائل سے دو چار ہونا پڑے گا۔ :)
بھیا یہاں دھوپ کی وجہ سے مجھے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تعلیم کا ایسا کوئی مسئلہ مجھے نظر نہیں آیا ۔بچوں کی صحت کو لے کر کبھی انڈیا میں مجھے پریشانی نہیں ہوئی ۔ چھوٹی موٹی بیماریاں تو ہر جگہ ہی ہیں ۔
 
جی اپیا ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ کرے سب کچھ اچھا ہی ہو۔ :)
 
مغزل

محفلین
لیجیے ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں ۔:blushing:
یہاں تو ایسا گھمسان کا رن پڑتا ہے کہ میرے آتے آتے 6 صفحات پانی پت کے میدان کا نقشہ پیش کررہے ہیں۔۔
میری اور غزل ( غزل ناز غزل ) کی طرف سے السلام علیکم ، صبح بخیر ، بہت سی دعائیں :angel:
کیسے ہیں سب ؟؟؟؟؟؟؟؟:waiting:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
تبسم بہنا ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
کیسی ہیں گڑیا آپ ؟؟

عائشہ عزیز بٹیا ، ناعمہ عزیز بٹیا ، مقدس بٹیا ، شمشاد بھائی ، ابن سعید بھائی وغیرہ کہاں ہیں ؟
وعلیکم السلام لالہ :)
میں یہاں ہی ہوں، صبح سے واشنگ مشین لگائی ہے، بہت سارے کپڑے دھونے والے پڑے تھے سوچا کچھ آج میں دھو دوں کچھ عائشہ دھو لے گی کل ۔۔اس لئے صبح سے ہی مصروف ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top