کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہیں امین۔ اساتذہ کی قوم بڑی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ :) ہاں اچھے برے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ناں۔ جیسے طلباء بھی تو سارے ایک جیسے نہیں ہوتے۔
ایگریڈ فرحت بہن :angel:
اور اساتذہ کی قوم کا لفظ بھی غلط ہے امین کا۔۔
اساتذہ تو جدّالاقوام ہوتے ہیں ۔۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا ہے بھیا آپ کو ۔۔:phbbbbt:
چاکلیٹ دیں اور یہ میرے منہ تو خراب مت کہیں ۔ہاں جی !!

ارے یاد آیا بقول شمشاد بھائی کہ
مانون بلی توووووووو۔۔۔۔۔۔۔۔:censored:

:happy:
ساتھ تو میں فہیم کا دینا ہے کیونکہ اداسی کو زیادہ دیر تک نہیں رہنا چاہیے لیکن شرط یہ ہے کہ فہیم خود اپنی بھی کلاس لیں گے کچھ کیونکہ یہ آغاز بھی فہیم نے کیا تھا ۔

زبردست :)
اور اپنا تو ہم نے بتایا نہ کہ اپنی کلاس تو ہم پہلے ہی لے چکے ہیں :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
بیٹا روتے نہیں ہیں :) دل مضبوط رکھو اپنا ۔۔۔ یہ دنیا ہے :) ۔۔ یہاں کیا کیا کچھ نہیں ہوجاتا۔۔ ہماری جامعہ میں بھی ایسی اساتذہ ہمیں ملے ہیں کہ جو امتحانات میں صحیح جواب کو غلط کر دیتے تھے اور مانتے بھی نہیں تھے، جس کی وجہ سے ہمیں "پاسنگ مارکس" سے بھی گزرنا پڑا ۔۔۔ مگر کچھ کر نہیں سکتے :)

یہ اساتذہ کی قوم بہت بیہودہ ہوتی ہے۔۔ میں تو ڈائریکٹ ڈین کے پاس جا کر سب کچھ لگائی بجھائی کر دیتا تھا ۔۔۔ ان سے میرے بہت اچھے مراسم تھے، اس کے باوجود بھی ان اساتذہ کو سرزنش نہیں کی جاتی تھی۔۔۔ کیونکہ اساتذہ چکنی چپڑی باتیں کر کے حکامِ بالا کو رام کر لیتے ہیں۔۔۔

اپنا دل چھوٹا مت کیا کرو :) ۔۔ اگر کوئی غلط کر رہا ہے تو اس پر تم کیوں روؤ :) :) کوشش کرو کہ اسے رلا دو :)
امین بھیا ہماری ٹیچرز بہت اچھی ہیں ۔ایسا تو کبھی کبھی ہوتا ہے کہ کوئی ٹیچر بہت زچ کرے ۔ورنہ میں نے بہت بہت اچھی ٹیچرز سے بھی پڑھا ہوا ہے ۔اور میں جن لوگوں سے سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہوں ان میں بھی زیادہ تر میری ٹیچرز ہی ہوتی ہیں۔
بھیا میری وجہ سے کوئی روئے یہ بات میرے لیے ناقابل برداشت ہے ۔:( اور اگر کوئی بڑا ہو تو یہ تو اور دکھ کی بات ہے ۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین بھیا


آپ کو ایک سونگ ڈیڈیکیٹ

ہم تم ایک کمرے میں بند ہوں
اور ہمارا پھڈا ہوجائے :tongue:
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو
سوچو کبھی ایسا ہو تو کیا ہو:grin:

ابے یہ کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

نہیں امین۔ اساتذہ کی قوم بڑی قابلِ احترام ہوتی ہے۔ :) ہاں اچھے برے لوگ تو ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ناں۔ جیسے طلباء بھی تو سارے ایک جیسے نہیں ہوتے۔

آپی جی ۔۔۔ میں بھی اساتذہ کا بڑا احترام کرتا ہوں :) ۔۔ مگر میں اسے استاد نہیں مانتا کہ جس کو ہمارے سر پر "استاد" کا ٹیگ دے کر مسلط کر دیا جائے اور اسے نہ تمیز ہو، نہ تہذیب۔۔ نہ شفقت ہو، نہ انسانیت۔۔ اور سب سے بڑھ کر اپنا مضمون بھی نہ آتا ہو۔۔

مجھے بھی قسمت سے کچھ ایسے اساتذہ ملے ہیں جنہوں نے میرے سوچنے کے انداز کو بدل ڈالا ۔۔۔ مگر اکثریت ایسی ہے جو کہیں نوکری نہ ملنے کی وجہ سے تدریس کا پیشہ اختیار کرتے ہیں مگر استاد کہلائے جانے کے لائق نہیں ہوتے۔۔ میں انہیں سرے سے استاد مانتا ہی نہیں :) میری مراد ایسے ہی نام نہاد اساتذہ سے تھی۔۔
 

مقدس

لائبریرین
وعلیکم السلام گڑیا رانی ۔۔ جیتی رہو طبیعت کیسی ہے ؟ تیمور میاں کیسے ہیں ؟ اور گھر کے جملہ افراد ؟
میں اچھی ہوں بھیا اور طبعیت اب پہلے سے ٹھیک ہے
تیمور اور باقی گھر والے بھی بالکل ٹھیک ہیں الحمدللہ

آمنہ کی طبعیت اب کیسی ہے اور غزل آپی کو کیا ہوا دوبارہ سے
انہیں کہیں زیادہ بیمار ہونے کی اجازت نہیں ہے انہیں
 

محمد امین

لائبریرین

فرحت کیانی

لائبریرین
محمد امین آپ کا کہنا بجا۔ تلخ تجربہ لہجے میں تلخی لے ہی آتا ہے۔ لیکن جنرلائز کرنے کے لئے صرف میرا یا آپ کا تجربہ کافی نہیں ہے ناں۔ چلیں اب جلدی سے کسی اچھے سے استاد کی اچھی سی یاد شیئر کر دیں۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
کنجوس فہیم بھیا ااااااااااااااااااااا
چاکلیٹسسس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


چلو یہ لو :)

chocolate-bunny.jpg
 

مغزل

محفلین
عائشہ ناعمہ مقدس تبسم فرحت اور شگفتہ بہن (صیغہ جمع میں بہنوں خیال کیا جائے )کے لیے ۔​
images
chocolate-1333.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top