کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
:) شکریہ محمد امین ۔ ماشاءاللہ اتنے سارے اچھے اساتذہ ملے آپ کو۔

جی ۔۔۔ اور خیر ان صاحبان کا بھی شکریہ کہ جن کی انا اور بدتمیزیوں کی وجہ سے مجھے دنیا کو سمجھنے میں مدد ملی۔۔

میں اندازہ کر سکتی ہوں۔ bullying سے واسطہ کہیں بھی پڑ سکتا ہے اور انسان کا ردعمل انتہائی شدید بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن الحمد اللہ آپ نے کوپ کر لیا ناں۔ :)

اصل میں لوگ کہیں استاد لگ جانے کے بعد اس مرتبے اور اس عہدے کو abuse کرتے ہیں۔۔
اور میں ٹھہرا ایک پرفیکشنسٹ۔۔۔ جامعہ کے فارغ اوقات میں ہمارا موضوعِ گفتگو یہی حضرات ہوتے تھے۔۔ حتیٰ کہ ہم نے ان پر بہت کچھ لکھا بھی جسے ادبی حوالے سے پیش کیا جاسکتا ہے۔۔ مگر اسے اب تلاش کرنا مشکل ہے۔۔ ایک چھوٹی سی تحریر ہے، وہ پیش کروں گا۔۔
 

مغزل

محفلین
ضرور محمد امین ، بلکہ چاہو تو نئی لڑی کھول لو تاکہ سب اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرسکیں اساتذہ کے حوالے سے ۔ اپنی پسند نا پسند کا بھی ۔۔ کیسا آئیڈیا ہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top