بخار تو ہے ابھی لیکن اس بڑھاپے میں تھوڑی سی برداشت کی قوت بچی ہے اسی لیے بیٹھے ہیں۔آپ سنائیں اپیا آپ کی طبیعت اب کیسی ہے۔
بخار تو ہے ابھی لیکن اس بڑھاپے میں تھوڑی سی برداشت کی قوت بچی ہے اسی لیے بیٹھے ہیں۔آپ سنائیں اپیا آپ کی طبیعت اب کیسی ہے۔
ضروری نہیں کہ روزانہ کے بیک اپ کے وقت محفل ڈاؤن ہو کسی دن ڈاؤن ہوتی ہے اور کبھی چلتی رہتی ہے۔ہاں وہ پانچ دس منٹ کے لئے ڈاٹا بیس بیک اپ کی وجہ سے محفل ڈاؤن ہوتی ہے۔ اس کا درست وقت تو ہمیں بھی یاد نہیں۔ شاید زیک بھائی آپ کو درست وقت بتا سکیں۔
بخار تو ہے ابھی لیکن اس بڑھاپے میں تھوڑی سی برداشت کی قوت بچی ہے اسی لیے بیٹھے ہیں۔
بخار تو ہے ابھی لیکن اس بڑھاپے میں تھوڑی سی برداشت کی قوت بچی ہے اسی لیے بیٹھے ہیں۔
دوا لی ہے ۔اللہ خیر کرے ابھی سے اپنے اوپر بڑھاپا طاری کر لیا۔
دوا بھی لی تھی یا برداشت کے سہارے ہی مقابلہ کر رہی ہیں؟
زین بھیا آن لائن دکھائی تو دیے تھے بھیایہ زین مجھے تو نظر نہیں آیا، تمہیں کہاں سے نظر آ گیا؟
آُی آپ مجھ سے ناراض ہیں کیا؟دوا لی ہے ۔
وعلیکم السلام ٹوئین بھیاالسلام علیکم
ناراض کس لیے نہیں تو پر آ نے ایسا کیوں کہا ۔۔؟آُی آپ مجھ سے ناراض ہیں کیا؟
وعلیکم السلام ٹوئین بھیا
وعلیکم السلام ٹوئین بھیا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا : )