جی گڑیا مصروفیت مجبوری ہے اور جی نہ لگنا ضروری۔۔
اس دل کے دکھ عجیب مسیحا بھی ہیں عجیب۔۔ بو العجبی است
اتنی زبردست پیشکش کے بعد کون بھلا ناراض رہ سکتا ہے۔ کُٹی ختم اور چائے شروع۔
وہ چھوڑیں آپ بھجوا دیں لالہ میں بالکل بھی انکار نہیں کروں گیو علیکم السلام
میں بالکل اچھا ہوں۔ کپڑے دُھل گئے کہ ابھی باقی ہیں؟
السلام علیکم سعید بھائی
بھیا یہاں دھوپ کی وجہ سے مجھے کئی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تعلیم کا ایسا کوئی مسئلہ مجھے نظر نہیں آیا ۔بچوں کی صحت کو لے کر کبھی انڈیا میں مجھے پریشانی نہیں ہوئی ۔ چھوٹی موٹی بیماریاں تو ہر جگہ ہی ہیں ۔
تھک گئی ہوں لالہہماری گڑیا رانی ناعمہ عزیز بٹیا کیسی ہیں؟
تھک گئی ہوں لالہ
شمشاد بھائی یہ ضروری بھی ہے ۔ اکثر یہاں دیکھنے میں آیا ہے کہ جمعرات اور جمعہ کے دن لوگ سو کر گزار دیتے ہیں ۔یہ بالکل صحیح بات ہے۔ جمعرات اور جمعہ کو میں بھی اپنے بال بچوں کو دھوپ لگوانے باغ میں لے جاتا ہوں۔
تبسم یہ سعید صاحب نہیں ہیں بلکہ ابن سعید ہیں یعنی کہ سعید صاحب کے فرزند اور ان کا نام سعود ہے۔
میں ٹھیک ہوں بھائی میرے والد صاحب کا نام بھی سعید ہی ہے میں خوش ہو گئی تھی کے میں کسی ایک کا نام تو یاد رکھ سکتی ہوں افففففففففففففففففففففف میرے لئے سب سے مشکل کام ہے کسی کے نام یاد رکھنا آپ لوگ مجھے کنفیوز کر رہے ہیں ان کا آی ڈی نام ابن سعید ہے نا اگر ان کا نام سعود ہے تو ای ڈی نام بھی وہ ہی رکھنا تھا ناوعلیکم السلام۔ کیسی ہماری بہت ہی پیاری سی دلاری سی بہن؟ ویسے سعید ہمارے والد صاحب کا نام ہے ہم تو سعود ہیں۔
اس میں کیا مشکل ہے۔ تم بنت سعید ہو وہ ابن سعید ہیں۔ ایسا بھی تو کہہ سکتے ہیں تبسم بنت سعید اور سعود بنت سعید۔میں ٹھیک ہوں بھائی میرے والد صاحب کا نام بھی سعید ہی ہے میں خوش ہو گئی تھی کے میں کسی ایک کا نام تو یاد رکھ سکتی ہوں افففففففففففففففففففففف میرے لئے سب سے مشکل کام ہے کسی کے نام یاد رکھنا آپ لوگ مجھے کنفیوز کر رہے ہیں ان کا آی ڈی نام ابن سعید ہے نا اگر ان کا نام سعود ہے تو ای ڈی نام بھی وہ ہی رکھنا تھا نا
اچھا بھجواتا ہوں، میں ذرا اپنے کپڑوں کی جیبیں وغیرہ چیک کر لوں۔وہ چھوڑیں آپ بھجوا دیں لالہ میں بالکل بھی انکار نہیں کروں گی
ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی لیکن اب مجھے سعود نام یاد کر نا پڑے گااس میں کیا مشکل ہے۔ تم بنت سعید ہو وہ ابن سعید ہیں۔ ایسا بھی تو کہہ سکتے ہیں تبسم بنت سعید اور سعود بنت سعید۔
آپ خالہ۔۔۔تو میں بھانجا ہوا ناوعلیکم السلام
کیا خالو سُنائیں کیا ہورہا ہے اور سب کیسے ہیں
اس میں کیا مشکل ہے۔ تم بنت سعید ہو وہ ابن سعید ہیں۔ ایسا بھی تو کہہ سکتے ہیں تبسم بنت سعید اور سعود بنت سعید۔
اچھا جیآپ خالہ۔۔۔ تو میں بھانجا ہوا نا