تبسم
محفلین
سعود بنت سعید
سعود بنت سعید
بھئی آپ کی مس ٹھیک ہی تو کہتی ہیں ۔۔آہاں یہ بھی ہے لیکن ہماری مس کہتی ہیں کہ جس کام کو آپ نہیں کرنا چاہتے اُسے بھی دلچسبی سے کرو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
میں بھی حاضر
کس کے رشتہ کر وارہے ہیں بھائی کہیں محمد امین بھائی کا تو نہیںبھائی میں ذرا ایک رشتہ کے سلسلہ میں اپنے شہر سے دور موضع بڈہوکی گیا تھا جو میرے شہر سے 86کلو میڑ دور ہے
وعلیکم السلام اے مسیحا نفسا !!السلام علیکم
میں بھی حاضر
میں یہیں ہوں لالہتبسم بہنا ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
کیسی ہیں گڑیا آپ ؟؟
عائشہ عزیز بٹیا ، ناعمہ عزیز بٹیا ، مقدس بٹیا ، شمشاد بھائی ، ابن سعید بھائی وغیرہ کہاں ہیں ؟
تمہیں تو ولیمے کی دعوت کھانی ہے ناں، تو بس تیار رہو۔کس کے رشتہ کر وارہے ہیں بھائی کہیں محمد امین بھائی کا تو نہیں
میں یہیں ہوں لالہ
السلام علیکم !
وعلیکم السلام شہزادی ۔۔ جیتی رہو ۔۔بٹیا شاکر بھیا کو میرا سلام کہہ دیجیے ۔۔میں یہیں ہوں لالہ
السلام علیکم !
اللہ تعالٰی سے دعا ہے جی کہ مبارک کرئے۔بھائی میں ذرا ایک رشتہ کے سلسلہ میں اپنے شہر سے دور موضع بڈہوکی گیا تھا جو میرے شہر سے 86کلو میڑ دور ہے
و علیکم السلام
پتہ بھی ہے کل مجھے کالی چائے پینی پڑی، بغیر دودھ کے۔
ابھی تو کسی اور کے چکر میں ہوں کامیابی ملی تو امین بھائی کا کیس بھی لے لوں گاکس کے رشتہ کر وارہے ہیں بھائی کہیں محمد امین بھائی کا تو نہیں
لالہ میں تو ابھی کالج سے آئی ہوں ۔جی ابھی آلو والے پراٹھا دہی کے ساتھ کھایا ہے۔وعلیکم السلام شہزادی ۔۔ جیتی رہو ۔۔بٹیا شاکر بھیا کو میرا سلام کہہ دیجیے ۔۔
اور کھانا وانا کھایا آپ نے ؟ یا نمو بٹیا کے ساتھ کپڑوں سے ہی کشتی کررہی ہیں ؟؟
آئندہ میں دودھ والا برتن الماری میں رکھ کر تالا لگا کر آؤں گا۔آئندہ میرے آنے پر یوں مت کہیےگا چاچو نہیں تو پھر سے کالی ہی پینی پڑے گی ۔
اس سے کیا ہوگاچاچو ؟ واپس آکر دیکھیں تو وہاں برتن تو ہوگا لیکن ۔۔۔آئندہ میں دودھ والا برتن الماری میں رکھ کر تالا لگا کر آؤں گا۔