کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
اچھا جی ویسے آپکا اوتار دیکھ کر لگتا ہے دودھ پیتی ہونگی وہ الماریوں سے نکال کر
 

شمشاد

لائبریرین
الماری سے نکال کر تو پی جاتی ہے لیکن جب تالا لگا ہو اور چابی میری جیب میں ہو تو پھر مشکل ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،

رپورٹ کے مطابق اس وقت اردو محفل کے اس علاقے میں مکمل سناٹا چھایا ہوا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا۔۔
یہ ساتھ والی سیٹ پر میں ہوں ۔اور ابھی منتظم کی کرسی پر چاچو بھی تو ہیں ۔

تم ہو لیکن شاید سرخ چادر میں خود کو چھپا رکھا ہے :)

تم نے ہماری خفیہ گردش کو ختم کرا کر خود خفیہ والوں کو جوائن کرلیا :)

اور سناؤ کیسی ہو۔
لکڑیوں پر روٹیاں پکانا کیسا لگتا ہے :)
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ،
گھر میں سب کیسے ہیں اور کیا ہورہا ہے۔
لنچ کرلیا آپ نے، اگر ہاں تو کیا لیا لنچ میں :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام فہیم بھائی

الحمد للہ، اللہ کا شکر ہے۔ سب مزے میں۔

دوپہر کا کھانا ابھی کہاں، ابھی تو دیر ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
بھائی میں ذرا ایک رشتہ کے سلسلہ میں اپنے شہر سے دور موضع بڈہوکی گیا تھا جو میرے شہر سے 86کلو میڑ دور ہے
کس کے رشتہ کر وارہے ہیں بھائی کہیں محمد امین بھائی کا تو نہیں :)
تمہیں تو ولیمے کی دعوت کھانی ہے ناں، تو بس تیار رہو۔
ابھی تو کسی اور کے چکر میں ہوں کامیابی ملی تو امین بھائی کا کیس بھی لے لوں گا

ہمیں سازش کی بو آرہی ہے :sad::?:roll::unsure::idontknow::nailbiting::sigh:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
تم ہو لیکن شاید سرخ چادر میں خود کو چھپا رکھا ہے :)

تم نے ہماری خفیہ گردش کو ختم کرا کر خود خفیہ والوں کو جوائن کرلیا :)

اور سناؤ کیسی ہو۔
لکڑیوں پر روٹیاں پکانا کیسا لگتا ہے :)
بھیا میں نے تو ایسا کچھ نہیں کیا ہے ۔پتا نہیں خود سے ہوگیا ہوگا میں ابھی دیکھتی ہوں اگر مجھ سے ٹھیک ہوجائے تو ۔۔
جی میں الحمدللہ اچھی ہوں۔
اور میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں بھیا دھوئیں کی وجہ سے اور روٹیاں بھی جل جاتی ہیں کبھی ۔۔گیس پرابلم ہے ناں یہاں۔
 

فہیم

لائبریرین
بھیا میں نے تو ایسا کچھ نہیں کیا ہے ۔پتا نہیں خود سے ہوگیا ہوگا میں ابھی دیکھتی ہوں اگر مجھ سے ٹھیک ہوجائے تو ۔۔
جی میں الحمدللہ اچھی ہوں۔
اور میری آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں بھیا دھوئیں کی وجہ سے اور روٹیاں بھی جل جاتی ہیں کبھی ۔۔گیس پرابلم ہے ناں یہاں۔

:(
یہ گیس کا بحران جلد ختم ہوجائے تو بہتر
اس سے پہلے کہ ہماری گڑیا کی رنگت دھوئیں سے مانند پڑ جائے :)

تو جب گیس آرہی ہوتی ہے تبھی پکالیا کرو نہ روٹیاں۔
اور سالن بھلے لکڑیوں پر پکالو۔


اور اب تم خفیہ سے باہر آگئی ہو :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top