کون ہے جو محفل میں آیا 74

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
محمد امین چچا کیسے ہیں آپ :)
کیا بات ہے آج کل بڑے چپ چپ ہیں
سب خیر تو ہے نہ :)

بس یار کیا بتاؤں۔۔۔۔۔۔

رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا ( اور شام کو "وہ" نہیں آتی)۔۔۔ کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کھالوں تو سینے میں جلن ہوتی ہے، سر چکراتا رہتاہے، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جاتا ہے، کانوں میں سائیں سائیں گونجتی ہے، اکثر متلی بھی ہوجاتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، یوں لگتا ہے کہ بس آخری وقت آن پہنچا۔۔۔۔۔۔








:laugh::laugh::rollingonthefloor::laugh::rollingonthefloor::laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

فہیم

لائبریرین
بس یار کیا بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔
اتنا کچھ بتا تو دیا ہے اب بھی کچھ بتانا باقی ہے کیا:rolleyes:

رات کو نیند نہیں آتی
موبائل اور گھنٹہ پیکج کی بدولت:callme:

رات بھر جب باتوں میں گزار دو گے تو دن میں تو یہی حال ہونا ہے:sneaky:


( اور شام کو "وہ" نہیں آتی)
اس وہ پر ذرا ٹھیک سے روشنی ڈالیں :)

کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کھالوں تو سینے میں جلن ہوتی ہے، سر چکراتا رہتاہے، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جاتا ہے، کانوں میں سائیں سائیں گونجتی ہے، اکثر متلی بھی ہوجاتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، یوں لگتا ہے کہ بس آخری وقت آن پہنچا
معلوم ہوتا ہے تمہارے کو ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ ایک ماہر نفسیات کی بھی ضرورت ہے:rolleyes:





تم جو یہ اتنا کھلکھلا رہے ہو
کیا ابھی "اُس سے" پٹ کر آرہے ہو:p
 

شمشاد

لائبریرین
بس یار کیا بتاؤں۔۔۔ ۔۔۔

رات کو نیند نہیں آتی، دن کو چین نہیں آتا ( اور شام کو "وہ" نہیں آتی)۔۔۔ کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کھالوں تو سینے میں جلن ہوتی ہے، سر چکراتا رہتاہے، آنکھوں کے سامنے اچانک اندھیرا چھا جاتا ہے، کانوں میں سائیں سائیں گونجتی ہے، اکثر متلی بھی ہوجاتی ہے، دل گھبرانے لگتا ہے، یوں لگتا ہے کہ بس آخری وقت آن پہنچا۔۔۔ ۔۔۔

شادی کروا لیں
مرچیں کم کھایا کریں
وٹامن استعمال کریں
بجلی نہیں ہو گی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا ہی ہو گا ناں۔ بجلی آنے کے بعد تو نہیں ہوتا ہو گا ناں
کانوں میں میل بہت جم گئی ہے۔ صاف کروا لیں۔
تازہ چیزیں کھایا کریں، باسی اور سٹری ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں۔
صاف اور کھلی جگہ پر سانس لیا کریں، تنگ کپڑے پہننے سے گریز کریں۔
بڑھاپے کا اثر ہے اللہ اللہ کیا کریں ۔
 

محمد امین

لائبریرین
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
ہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top