عائشہ عزیز
لائبریرین
کہاں ہیں ؟یہ تو تمہارا رونا دیکھ کر نا
ورنہ ہم تو سامنے ہی ہیں
کہاں ہیں ؟یہ تو تمہارا رونا دیکھ کر نا
ورنہ ہم تو سامنے ہی ہیں
تو کیا اپیا کے کہنے سے ہی آپ کو شرم آنےلگ گئی تھی بھیا ؟
کہاں ہیں ؟
فرحت اپیا میرا ہنس ہنس کے برا حال ہوگیا ہے ۔
میری چائے کے بارے میں (جب میرا موڈ نہیں ہو بنانے کو) میری اماں جان کے بیانات انتہائی سخت ہوتے ہیں۔ اور ایک بار میں چھٹی پر تھی۔ جب واپس آفس گئی تو میری باس نے کہا۔ کہ ہم نے تمہیں بہت مس کیا۔ خصوصا چائے کے وقت پر۔ ان کے اگلے الفاظ تھے۔ ' had actually developed a taste for bad tea ' ۔
لیکن میں کبھی دل برداشتہ نہیں ہوتی۔ میں نے ان سے کہا مجھے معلوم ہے آپ پیار سے ایسے کہتی ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں بھی اچھی ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں مقدس؟
ہی ہی ہیمیری چائے کے بارے میں (جب میرا موڈ نہیں ہو بنانے کو) میری اماں جان کے بیانات انتہائی سخت ہوتے ہیں۔ اور ایک بار میں چھٹی پر تھی۔ جب واپس آفس گئی تو میری باس نے کہا۔ کہ ہم نے تمہیں بہت مس کیا۔ خصوصا چائے کے وقت پر۔ ان کے اگلے الفاظ تھے۔ ' had actually developed a taste for bad tea ' ۔
لیکن میں کبھی دل برداشتہ نہیں ہوتی۔ میں نے ان سے کہا مجھے معلوم ہے آپ پیار سے ایسے کہتی ہیں
یہ محترمہ بھی اچھی ہیں لیکن تھوڑی کالی ہیں ۔
جارہی ہوں ۔۔اللہ حافظ
ہمارے فہیم بھیا کو کالی لڑکیاں پسند نہیں ہیں ۔کالی ہیں تو کیا ہے دل والی تو ہیں ناں۔
یہی پہ ہوں بھیاکہاں ہو تم۔
آف لائن نظر آرہی ہو
فہیم میں کافی ہر طرح کی بہت اچھی بناتی ہوں اور یہ بات سب مانتے بھی ہیں۔ چائے بھی اتنی بری نہیں بناتی۔ لیکن میری اماں اور میری باس کے ہاتھ کی چائے واقعی ہی بہترین ہوتی ہے۔ ان کے مقابلے میں میری چائے ایویں ہی ہے۔ویسے خود آپ کے کیا خیالات ہیں اپنی ہاتھ کی بنی چائے کے متعلق
ہمارے فہیم بھیا کو کالی لڑکیاں پسند نہیں ہیں ۔