عائشہ عزیز
لائبریرین
عندلیب ادی
ہمیں شششش۔شرم
عندلیب ادی
ہمیں شششش۔شرم
لیکن انھیں تو کوئی پسند ہی نہیں آئی اپیا ۔۔مبارک ہو fahim
ابھی دیکھیں کتنے عجیب عجیب سے منہ بنا رہے ہیں ۔
ہی ہی ہی وہ کیوں شرم آرہی ہے۔
میری باس اکثر مجھ سے پوچھتی ہیں 'تم کبھی کبھی اتنی بری چائے کیسے بنا لیتی ہو؟ ذرا ترکیب تو بتاؤ۔' اور میں ہر بار بغیر شرمندہ ہوئے ان کو من و عن یہ ترکیب بتا دیتی ہوں
گڈ اپیا
مٹھائی آپ نے کھلانی ہے بھئی۔خیر مبارک۔
مٹھائی کدھر ہے
مٹھائی آپ نے کھلانی ہے بھئی۔
میری باس اکثر مجھ سے پوچھتی ہیں 'تم کبھی کبھی اتنی بری چائے کیسے بنا لیتی ہو؟ ذرا ترکیب تو بتاؤ۔' اور میں ہر بار بغیر شرمندہ ہوئے ان کو من و عن یہ ترکیب بتا دیتی ہوں
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
وعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااااااااااااالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
چلیں پیشگی مبارک۔لیکن پہلے مٹھائی والی کوئی بات تو ہو
یہ اتنا شائن کیوں کررہے ہیں بھیا ؟وعلیکم السلام
می فائن شائن واٹ آباؤٹ یو
وعلیکم السلام اپیااااااااااااااااااااااااااا
میں تو آپ کو پتا ہے کیسی ہوں ۔ہے ناں ؟
یہ اتنا شائن کیوں کررہے ہیں بھیا ؟
کہیں عندلیب اپیا کے لڑکیاں دکھانے کی وجہ سے تو نہیں
اور آپ " "
تو کیا اپیا کے کہنے سے ہی آپ کو شرم آنےلگ گئی تھی بھیا ؟تم کیسے کہہ سکتی ہو کہ میں نے وہ لڑکیاں دیکھی بھی کہ نہیں