فہیم
لائبریرین
جی نہیں ۔۔
اختیار بھلا انسان کا کب ہے
جی نہیں ۔۔
ایسا اس لیے کہ آپ نے اوپر میرے مراسلے کا جواب نہیں دیا ۔آپ ایسا بھی سوچ لیتی ہیں
کیا ہوا فہیم بھیا کو ۔۔؟یہ فہیم بھیا پھر سے اداسی کے جراثیم پھیلا رہے ہیں ۔
پوچھ لیں ان سے سب ۔۔۔
فہیم بھیا جانی السلام علیکم ۔
یہ فہیم بھیا پھر سے اداسی کے جراثیم پھیلا رہے ہیں ۔
پوچھ لیں ان سے سب ۔۔۔
کیا ہوا فہیم بھیا کو ۔۔؟
جلدی سے ہم بہنوں کو کوشش کرکے فہیم بھیا کی شادی کروادینی چاہیے ۔ کیا کہتی ہو عائشہ ۔
ابھی لڑکیاں دیکھتی ہوں ۔
بالکل بالکل اپیا ۔۔اب اس پر سنجیدگی سے سوچنا پڑے گا ۔کیا ہوا فہیم بھیا کو ۔۔؟
جلدی سے ہم بہنوں کو کوشش کرکے فہیم بھیا کی شادی کروادینی چاہیے ۔ کیا کہتی ہو عائشہ ۔
ابھی لڑکیاں دیکھتی ہوں ۔
یہ محترمہ کیسی ہیں فہیم بھیا ۔
آج تو ابتداء آپ نے کی ہے ناں !کوئی نہیں اوئے
یہ سب تمہاری حرکتیں ہیں
۔ میری باس کے الفاظ ہیں کہ 'تمہارے ہاتھ کی چائے بھی بلیک کافی کا ٹیسٹ دیتی ہے۔' اب معلوم نہیں یہ تعریف ہے یایہ تمہاری فرحت آپی چائے کے خلاف سازش کرتی نظر آ رہی ہیں۔
توسکھائیں ناں اپیا
آج تو ابتداء آپ نے کی ہے ناں !
۔ میری باس کے الفاظ ہیں کہ 'تمہارے ہاتھ کی چائے بھی بلیک کافی کا ٹیسٹ دیتی ہے۔' اب معلوم نہیں یہ تعریف ہے یا
عائشہ پانی بوائل کرنے کے لئے کیتلی آن کر کے بھول جاؤ۔ پھر جب یاد آئے تو کپ میں ٹی بیگ ، چینی اور دودھ ڈالو لیکن یہ بھول جاؤ کہ دودھ کتنا ڈالا تھا۔ جو بندہ کم پیتا ہو اس کے کپ میں زیادہ کر دو اور جو زیادہ دودھ والی چائے پیتا ہو اس کے کپ میں کم کر دو۔ پھر گرم پانی شامل کر کے ہلانا بھول جاؤ۔ اگلی دفعہ کوئی چائے بنانے کو نہیں کہے گا۔ اور اگر کبھی کوئی چائے کی بدتعریفی کرے تو سیدھا الزام چائے کی پتی پر دھر دو کہ چائے اچھی نہیں آ رہی۔
ابھی دیکھیں کتنے عجیب عجیب سے منہ بنا رہے ہیں ۔کوئی نہیں
ہی ہی ہی وہ کیوں شرم آرہی ہے۔عندلیب ادی
ہمیں شششش۔شرم