اوکے امین بھیاجا رہا ہوں۔۔۔ ٹاٹا
جا رہا ہوں۔۔۔ ٹاٹا
اتنی رات دیر گئے کیوں جاگ جاتے ہیں سعود بھیا ۔۔؟یہاں ہیں بٹیا رانی۔
اتنی رات دیر گئے کیوں جاگ جاتے ہیں سعود بھیا ۔۔؟
کس نے جگایا ام فریحہ نے ۔۔؟جاگے نہیں ہیں جگائے گئے ہیں اپیا رانی۔
کس نے جگایا ام فریحہ نے ۔۔؟
بھیا یہ تو بچوں کی عادت ہوتی ہے۔جی اپیا رانی۔ فریحہ اور ام فریحہ ے مل کر۔ ان کی آنکھ کسی بھی پہر کھل جائے تو وہ رونے لگتی ہیں۔
بھیا یہ تو بچوں کی عادت ہوتی ہے۔
ہم شکایت تھوڑی نہ کر رہے ہیں اپیا۔ بس اب وہ سو گئی ہیں تو ہم بھی سو جاتے ہیں۔
وعلیکم السلام ۔
ہم تو روز ہی جاگ جاتے ہیں۔کیسی ہیں اپیا رانی اور اتنی صبح صبح کیا کر رہی ہیں؟
ہم تو روز ہی جاگ جاتے ہیں۔
ٹھیک تو ہے پر ابھی کمزوری محسوس ہو رہی ہے آج کل میں ٹھیک ہوجائیں ان شاء اللہ ۔آپ کی طبیعت اب بالکل ٹھیک ہے اپیا رانی؟
یہ تو جس کو فلو ہوتا ہے اس سے پوچھیں کہ یہ آنا جانا کیا اثرات چھوڑتا ہے۔فلو تو آنے جانے کی چیز ہے
خبر وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے متعلق جو آئی۔
اور یاد آیا کہ
ہوسکتا ہے کہ ہمارے کوئی مہمان آپ کو میزبانی کا موقع جلد فراہم کریں۔
تو یاد سے ان کو چائے کی جگہ کافی ہی پلائیے گا۔
ویسے ہم نے ان سے بھی خاص طور پر یہی بات کہی کہ چائے نہیں کافی