مقدس
لائبریرین
ہیںتم کتنا بولتی ہو ویسے۔
میں کہاں بولتی ہوں اتنا بھیااا
ہیںتم کتنا بولتی ہو ویسے۔
تھینک یو بھیا
بٹ
اچھا اچھا، میں سمجھ گیا ہوں تم اس میں شرکت نہیں کر سکو گی اس لیے ابھی سے اداس ہو۔
فکر نہ کرو کوئی نہ کوئی راہ نکل ہی آئے گی۔
شمشاااااااااااد بھائی مجھے سمجھائیں نا نہیں سمجھ آرہا۔۔۔ ۔
بھیا پتا ہے ہم نے پلان کیا تھا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کی شادی پر برائیڈ میڈ ہوں گی اور کوئی بھی نہیں
میری شادی جن حالات میں ہوئی۔۔
اور اب ڈیوڈ کو صرف جون میں آف ملے گا اس لیے شادی تب ہی ہو سکتی ہے۔ اور میں جا بھی نہیں سکوں گی

جی بھیاجاؤ گی تم بھی جاؤ گی، فکر نہ کرو۔
خرگوش بھیا ٹینشن نہیں۔۔ میری اور بھی فرینڈز ہیں ناں
بیسٹ فرینڈ تو ہیلن تھیاور کون کون فرینڈز ہیں
ہی ہی ہیخرگوش بھیا کی بہن اس وقت تو خرگوش بھیا کا دل چاہ رہا ہے چیخ چیخ کر گلا پھاڑ لیں اپنا ۔۔۔
سینہ دہک رہا ہو تو کیا چپ رہے کوئی
کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی
بیسٹ فرینڈ تو ہیلن تھی
لیکن اور بھی ہیں
وری ناٹ