فرحت کیانی
لائبریرین
سب کو السلام علیکم اور صبح بخیر!
عائشہ عزیز کیسی ہیں؟ اور وعلیکم السلام محمد امین ۔ میں رات کو تھوڑی دیر کو آئی تھی۔
عائشہ عزیز کیسی ہیں؟ اور وعلیکم السلام محمد امین ۔ میں رات کو تھوڑی دیر کو آئی تھی۔
سب کو السلام علیکم اور صبح بخیر!
عائشہ عزیز کیسی ہیں؟ اور وعلیکم السلام محمد امین ۔ میں رات کو تھوڑی دیر کو آئی تھی۔
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور چھٹی پر ہونے کے باوجود اتنی صبح کیوں جاگے ہوتے ہیں بھلا؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی آپ؟
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟ اور چھٹی پر ہونے کے باوجود اتنی صبح کیوں جاگے ہوتے ہیں بھلا؟
بھیا کیا اب ہم عائشہ سے کام لیں گے ۔عائشہ بٹیا رانی کو آپ کا ہاتھ بٹانے کے لئے آپ کے پاس بھیج دیں اپیا رانی؟
بھیا کیا اب ہم عائشہ سے کام لیں گے ۔
ویسے آج ہماری بہن آنے والی ہیں انڈیا سے اسی لیے بھی کچھ زیادہ کام ہے ۔
مسکراتے مسکراتے فری بھی ہوجائیں گے عائشہ سے ہم ۔کام نہیں لینا ہے بلکہ آمنے سامنے بیٹھ کر دونوں لوگوں کو مسکرانا ہے۔
مسکراتے مسکراتے فری بھی ہوجائیں گے عائشہ سے ہم ۔
اچھے لوگوں سے ہی فری ہوتے ہیں ہم ورنہ مشکل ہے۔عائشہ بٹیا تو ویسے بھی بے حد پیاری ہیں۔ آپ کو فری ہوتے ذرا بھی وقت نہیں لگے گا۔ بس آپ ان کی قرات سن لیجئے گا۔
اچھے لوگوں سے ہی فری ہوتے ہیں ہم ورنہ مشکل ہے۔
درست ۔تبھی تو اپیا ہم سے فری نہیں ہوئیں۔
ابھی تو ہم اپنے بیٹے کو بھیجنے کا رادہ کر رہے ہیں۔ٖآپ امریکہ کب گھومنے آئیں گی اپیا رانی؟
ابھی تو ہم اپنے بیٹے کو بھیجنے کا رادہ کر رہے ہیں۔
ارے واہ ہماری ملو بٹیا آئی ہیں ۔۔ بھئی کہاں غائب تھیں آپ ؟؟اوہووووو میں خود آئی ہوں
سلامت باشید، جی بہنا ،وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ میں ٹھیک ہوں۔ بہت شکریہ
آپ بتائیں۔ آمنہ کیسی ہیں اب؟ طبیعت ٹھیک ہوئی کچھ؟
ہم بھی آئے ہوئے ہیں محفل میں
کاش پوچھو کہ مدّعا کیا ہے !!!!!!!!!
السلام علیکم صبح بخیر