کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کیوں میں نے ایسا کیا کہہ دیا لالہ جو آپ کو یہ شک ہونے لگا کہ میرے دماغ پر اثر ہو گیا ہے :) ؟؟؟
اے لو جی آپ کو چاااااااااااااااااااااااااااا کا نہیں پتا؟؟ میں روز اپنی مس کو چااااااااااااا کرتی ہوں لالہ :) :) :laugh:


چااااااااااااااا تو ہوتا ہے یہ تاااااااااا کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟؟

تااااااا۔۔۔۔یہ ہوتا ہے کہ جیسے بچوں کہ کرتے ہیں ۔۔۔۔" اوئیی تاااااااا"۔۔۔۔۔اب بتاؤ یہ چااااااا کیا ہوتا ہے؟
 
آج بس اتنا ہی کر سکتی ہوں:baringteeth: بھائی آپ بُرانا منہ بھائی اس سے زیادہ اور کچھ نہیں کر سکتی بھائی اور اگر کوشش کی تو:crying3:

آپ کو پریشان ہونے کی اجازت نہیں ہے، ہاں اگر کوئی پریشانی ہو تو اس کا سبب ضرور بتایا کریں اور اس کے بعد خوش باش ہو جایا کریں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top