کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی آپ کا شکریہ بھائی کل سے مجھے صرف دوہی میلس آئے ہیں بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ نہیں تومیں وہ میلس کو ڈیلیڈ کر تے کر تے تھک جارہی تھی ایک بار پھر سے آپ کا شکریہ بھائی

پگلی، بھائیوں کو شکریہ نہیں کہتے۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
زخم دبے تو اک نیا تیر چلا دیا کرو۔۔۔دوستو! اپنا لطفِ خاص یاد دلا دیا کرو۔۔۔۔۔۔۔ پیرزادہ قاسم کے ترنم میں یہ غزل کس قدر لطف دیتی ہے :)
 

شمشاد

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں ۔
:)
بھابھی کب آرہی ہیں پاکستان سے ۔۔؟

ابھی ان کے آنے میں 8 دس دن باقی ہیں۔
اس جمعہ کو ایک حاضر محفلین کی ان سے ملاقات طے ہے۔ اور میں اس دوران ایک اچھا بچہ بن کر رہنا چاہتا ہوں۔ ایسا نہ کہ شکایت ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی اب میں نے پی سی استعمال کرنا تھوڑا کم اور گھر کے کام کرنا زیادہ کردیئے ہیں میں سگھڑ بننے کی کوشش کررہی ہوں چھٹیوں میں:whistle::cdrying:

شاباش، یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ اسی بہانے تمہاری ماما کی مدد بھی ہو جاتی ہو گی۔

ویسے اس سگھڑ پنے میں کون کون سے کام شامل ہیں؟
 

محمد امین

لائبریرین
ابھی ان کے آنے میں 8 دس دن باقی ہیں۔
اس جمعہ کو ایک حاضر محفلین کی ان سے ملاقات طے ہے۔ اور میں اس دوران ایک اچھا بچہ بن کر رہنا چاہتا ہوں۔ ایسا نہ کہ شکایت ہو جائے۔

مگر بلی کو تو آپ نے پہلے ہی روز قابو میں کر لیا تھا o_O
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top