کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ایک تو مجھ سے ہر کوئی لڑنے کو تیار رہتا ہے۔

کوئی یہ نہیں کہتا کہ محب تم سے بہت سی باتیں کرنی ہے حسن سلوک کی ، بہت دل کر رہا تھا بات کرنے کو۔

ناعمہ کیا کم ہے جو اب تم بھی مجھے تو شک ہے کہ عائشہ بھی نہ پر تول رہی ہو۔

شکر ہے ابھی تک تبسم نے کوئی ایسا مطالبہ نہیں کیا۔
السلام علیکم
اور کبھی کرؤں بھی نہیں بھائی میری طرف سے آپ بے فیکر رہیں
 

مغزل

محفلین
توبہ توبہ استغفار۔۔۔ توبہ ری توبہ۔۔
شمشاد بھائی یہ کن چکرّوں میں پڑ گئے آپ ؟؟
ابھی بتا تا ہوں بھابھی کو۔۔۔:angel:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اف فرحت تھکا دیا تم نے انٹر ویو کے سوالوں کے جوابوں میں۔

کمر درد ہو رہی ہے ، ذرا سستا لو اب کہیں اور کمر توڑ سوال نہ تیار کر لینا :rolleyes:
آدھا شکریہ۔ تبصرہ محفوظ ہے جوابات مکمل ہونے تک۔
بے فکر رہیں مزید سوال تیار ہو بھی گئے تو ان کے جواب کی باری 2014ء کے بعد ہی آئے گی۔
 

تبسم

محفلین
وعلیکم سلام،

شکر ہے کہیں سے تو سکھ کا سانس ملا۔

کتنی اچھی ہو تم تبسم ، بس اب اس عہد امن و آشتی کو سدا یاد رکھنا۔
میں جو بھی کہتی ہوں سوچ مچ کر ہی کہتی ہوں اور اس پر عمل بھی کر تی ہوں چھائے کوچ بھی ہو جائے ۔ کہدا ہے تو کر نا ہی ہےنہیں کرنا ہو تو کچھ نہیں کہتی وہ شخص کتنا بھی مجھ سے ہاں کرونے کی کوشش کر لے جواب ہی نہیں دیتی ہوں ۔
اچھا میں چلا ۔ للللہ حافظ دوستو۔۔۔ ۔۔
اللہ حافظ
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
چشمہ نہ ملنے کی وجہ سے آنکھوں پر تو اثر پڑنا ہی تھا، یہ دماغ پر بھی اثر ہو گیا ہے کیا؟

کر لو بھئی جو بھی کرنا ہے لیکن یہ تو بتاؤ یہ چااااااااا ہوتا کیا ہے؟
کیوں میں نے ایسا کیا کہہ دیا لالہ جو آپ کو یہ شک ہونے لگا کہ میرے دماغ پر اثر ہو گیا ہے :) ؟؟؟
اے لو جی آپ کو چاااااااااااااااااااااااااااا کا نہیں پتا؟؟ میں روز اپنی مس کو چااااااااااااا کرتی ہوں لالہ :) :) :laugh:

تااااا لکھنا چاہ رہی ہوگی
چااااااااااااااا تو ہوتا ہے یہ تاااااااااا کیا ہوتا ہے لالہ ؟؟؟؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top