کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب پرچون کی دکان کونسی ہوتی ہے
یہ بتائیں پہلے
پرچون کی دکان پاکستان میں گلی محلوں میں جو دکانیں ہوتی ہیں جہاں پر گھریلو ضرورت کی ہر چیز مل جاتی ہے، ساتھ میں بچوں کیا ٹافیاگولیاں بھی مل جاتی ہیں، پرچون کی دکان کہلاتی ہے۔
 
ریکارڈ ٹوٹنے کے لئے بنتے ہیں تو آپ بھی کچھ سوچیں۔
کام تو ضرور کروں گی لیکن پہلے آپ وہ دھاگہ ڈھونڈیں۔ اس کے لئے سعود ابن سعید کی مدد حاصل کریں یا شمشاد بھائی سے کہیں۔
ویسے ہم لوگ بھی ذہن میں محب علوی کو تمام لوگوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے دیکھ چکے ہیں۔


میں خود ہی دیکھ لیتا ہوں @فرحت :)

ہاہاہاہا ، عمدہ جواب دیا ہے میری بات کا۔ لگتا ہے اب ان سوالوں کے جواب دینے ہی پڑیں گے۔
 

مغزل

محفلین
م۔م۔مغل بھیا آداب ۔
سب ٹھیک ہیں اللہ کا کرم ہے ۔
آپ سنائیں غزل ناز غزل آگے کیا لگاؤں سمجھ نہیں آرہا ہے کیسی ہیں ؟ ہی ہی ہی
آپ کی تو بہن ہی ہے ناں غزل تو بہن کہا کریں ۔۔۔:angel:
ویسے آپ کی ہم عمر ہی ہیں سو آپ نام بھی لے سکتی ہیں۔۔
عندلیب بہن ، غزل گھر آچکی ہے پہلے سے خاصی بہتر ہے ۔۔
دعا اور سلام کہا ہے آپ کو۔۔۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہم کو جب فلو ہوتا ہے تو ہم تو آفس کی چھٹی مار لیتے ہیں :ROFLMAO:
اور لگتا ہے ان کے لیے بنائی گئی چائے میں محبت کی مٹھاس شامل ہو چلی تھی :)
آپ خوش قسمت ہیں جی۔ ہم چھٹی نہیں کر سکتے۔
بالکل خلوص کی چاشنی شامل تھی اس چائے میں۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top