مقدس
لائبریرین
واپس جاب پہ اسٹارٹ ہو گیا ناںابھی کہاں ہیں ؟
واپس جاب پہ اسٹارٹ ہو گیا ناںابھی کہاں ہیں ؟
ہی ہی ہی آج ناں تیمور نے کی کام سے اس طرف آنا تھا لنچ تاہم پہ
مجھے کہا کہ آج لنچ ساتھ کریں گے تم کیفے آ جانا
ہی ہی ہی
اور میں بھول گئی۔۔ ابھی ابھی ان کی مس کالز دیکھی ہیں اور میسجزز بھی
میں نے کال کیا تو آگے سےکہتے ہیں کہ
سانون نہر والے پل پہ بلا کے
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ سینس دین
ہی ہی ہی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔
تو میں کب انکاری ہوں، پھر بھی ایسا نہ ہو ناں کہ کوئی شکایت لگ جائے اور اپنی پوزیشن ۔۔۔ ۔ ہاں جی۔
یہ باتیں آپ کی سمجھ میں نہیں آئیں گی۔
ابھی چھٹیوں میں فلسفہ کی تاریخ پڑھ رہی ہوںجو بھی دل چاہے شیئر کر لیں اور نہیں کرنے کو ہو دل تو رہنے دیں ۔ پڑھائی میں نیا کیا ہے؟
ابھی چھٹیوں میں فلسفہ کی تاریخ پڑھ رہی ہوں
وہ تو جاب پہ چلے جائیں گے ناں ڈنر ٹائمہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ اب تمہارے سزا ہے کہ تم دونوں ڈنر کہیں باہر کرنا آج ۔۔۔
وہ تو جاب پہ چلے جائیں گے ناں ڈنر ٹائم
آج گھر جاتے ہوئے ان کے لیے چاکلیٹ کیک لے کر جاؤں گی
اور کھا خود لوں گی۔ ان کو پسند نہیں ناں
ہی ہی ہی ہی
تو پھر میں کیا کھاؤں گیتو ان کی پسند کا کیک لے کر جاؤ نا نالائق۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
تو سمجھا دیں نا
ابھی ابھی میں اسپاری کھا رہی ہوں
اتنےےےےے مزے کی ہے یمی
تو پھر میں کیا کھاؤں گی
ہی ہی ہی
میں کھاؤں یا وہ ایک ہی بات ہے
سمجھا تو دوں لیکن اس کے لیے شادی شدہ ہونا ضروری ہے۔
اسپاری کیا ہوتا ہے؟؟
اور کوئی ایک بات نہیں ہے۔۔۔ ۔ وہ بھی کھائیں تم بھی کھاؤ
یہ ناں ماما پاکستان سے لے کر آئی تھیں۔ اب مجھے نہیں پتا کیسے ایکسپلین کروں
اور کوئی نہیں امین بھیا
وہ بھی تھوڑا سا چکھ لیں گے
مجھے سمجھا دیں بھیاسمجھا تو دوں لیکن اس کے لیے شادی شدہ ہونا ضروری ہے۔
ہی ہی ہی وہی والی بھیاسپاری ہوگا نا۔۔۔ ۔ شاہی سپاری تو نہیں ہے؟؟
مجھے سمجھا دیں بھیا
میں تو شادی شدہ ہوں ناں
پڑھ رہی ہوں مجھے میرے کلاس فیلو نے یہ کتاب دی ہےSophie's world by Jostein Gaarderکتاب کا نام اور مصنف ؟
پڑھ رہی ہوں مجھے میرے کلاس فیلو نے یہ کتاب دی ہےSophie's world by Jostein Gaarder
یہ انگریزی والا آپشن کہاں گیا مجھے مل نہیں رہا