کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پڑھ رہی ہوں مجھے میرے کلاس فیلو نے یہ کتاب دی ہےSophie's world by Jostein Gaarder
یہ انگریزی والا آپشن کہاں گیا مجھے مل نہیں رہا
کون سا انگریزی والا آپشن؟

اگر یہاں اردو لکھتے لکھتے انگریزی لکھنا چاہ رہی ہو تو CTRL + SPACE دباؤ، انگریزی میں لکھنے لگو گی، دوبارہ یہی کنجیاں دبانے سے پھر سے اردو میں لکھنے لگو گی۔
 
محمد امین

لائبریرین
شکریہ ۔۔آپ نے یہ کتاب پڑھی ہوئی ہے؟؟؟

اس کا اردو ترجمہ پڑھا ہے، آدھی کتاب پڑھ کر ہمت جواب دے گئی تھی:) ترجمہ اصل میں بہت ضخیم ہے، کیوں کہ مترجم نے فُٹ نوٹس میں بہت زیادہ مفید اور مستند معلومات فراہم کی ہیں ہر ہر چیز اور اصطلاح کے بارے میں۔ انگریزی میں بھی پڑھنے کی کوشش کی تھی مگر وقت نہیں ملا ۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
تمہارے بتانے اور میرے بتانے میں زمین آسمان کا فرق ہے محترمہ بلی صاحبہ
جیسے آپ مجھے بتائیں گے ناں
پرامسسسسس بالکل ویسے ہی ان کو بتاؤں گی
بتائیں ناں بھیاااااا

وہ تو آج ویسے بھی ناراض ہوں گے
منانا پڑے گا
ویسے بھیا کوئی ہنٹس تو دیں جب آپ نخرے کرتے ہیں تو بھابھی آپ کو کیسے مناتی ہیں
ہی ہی ہی
 
ملائکہ

محفلین
اس کا اردو ترجمہ پڑھا ہے، آدھی کتاب پڑھ کر ہمت جواب دے گئی تھی:) ترجمہ اصل میں بہت ضخیم ہے، کیوں کہ مترجم نے فُٹ نوٹس میں بہت زیادہ مفید اور مستند معلومات فراہم کی ہیں ہر ہر چیز اور اصطلاح کے بارے میں۔ انگریزی میں بھی پڑھنے کی کوشش کی تھی مگر وقت نہیں ملا ۔۔۔
اچھا اسکا اردو ترجمہ بھی ہے کس نے کیا ہے۔۔۔ ویسے میں تاریخ کی اسٹوڈنٹ ہوں اس لئے مجھے زیادہ مشکل نہیں ہورہی اور جب سے میں نے شروع کی ہے میرا انٹرسٹ بڑھا ہے:)
 
محمد امین

لائبریرین
اچھا اسکا اردو ترجمہ بھی ہے کس نے کیا ہے۔۔۔ ویسے میں تاریخ کی اسٹوڈنٹ ہوں اس لئے مجھے زیادہ مشکل نہیں ہورہی اور جب سے میں نے شروع کی ہے میرا انٹرسٹ بڑھا ہے:)

شاہد حمید نے ترجمہ کیا ہے، اردو سائنس بورڈ نے چھاپا ہے۔۔۔
 
محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم۔

سوچا آفس سے نکلتے نکلتے ایک چکر مار جاؤں۔
السلام وعلیکم!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

وعلیکم السلام :) :) :)
اچھا اردو کتاب کا نام بھی بتا دیں
"سوفی کی دنیا" :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top