فکر ناٹ
میں سائیڈ پہ بھی آجاؤں گی
کتنی کتب ہیں سعود بھائی اور کس نوعیت کا کام کیا ہے انھوں نے؟
پرانی کتب سے مراد اردو کی پرانی کتب ناں ؟ سعود بھائی مجھے بھی جانا ہے وہاں ۔
السلام علیکم !
تقریبا مل ہی گئی الحمد اللہ۔الحمداللہ۔ ۔۔ آپ سنائیں۔ فلو سے نجات ملی ؟
اب تک کوئی پیشرفت نہیں کی
وعلیکم السلام سسالسلام علیکم !
السلام علیکم !
ٹھیک ہوں بھیا ۔۔الحمدللہ
ایم سی کیوز کررہی ہوں میگنیٹزم کے ۔۔
کوشش کرتا ہوںتقریبا مل ہی گئی الحمد اللہ۔
تھوڑے ایکٹو ہو جائیں اور پیش رفت کریں۔
سعود بھیا مجھے ایک سوال کا جواب چاہیے ۔میں اپ سیٹ ہوں ۔ایم سی کیوز حل کرنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے کہ مسکرا مسکرا کر جوابات منتخب کریں اور جوابات منتخب کر کر کے مسکرائیں۔
سعود بھیا مجھے ایک سوال کا جواب چاہیے ۔میں اپ سیٹ ہوں ۔
ہوتیں ہیں بسننھی پریاں کبھی اپ سیٹ نہیں ہوتیں۔
وعلیکم السلام بھیا