کون ہے جو محفل میں آیا 75

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
جی بھیا ۔۔اب پیپرز ہونے والے ہیں خود ہی اندازہ لگا لیں ۔

اہا۔۔۔۔۔۔۔۔کیا یاد دلادیا ۔ اس ٹینشن کا مزہ ہی الگ ہے :)

اللہ کا کرم ہے زین۔
تم سناؤ کیسے ہو۔
امی ابو اور ماموں کیسے ہیں اب۔
اللہ کا کرم ہے ۔ سب ٹھیک ہیں :)

کراچی کا موسم کیساہے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top