میں مجاما آپ کیسی ہیں۔۔؟عندلیب کیسی ہیں آپ
میں مجاما آپ کیسی ہیں۔۔؟عندلیب کیسی ہیں آپ
آپ نے نہاری اور روٹی کھائی ہے کبھیاللہ خیر کرے، یہ مرگ روٹی کون سی ہوتی ہے
میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے اور وہاں کا موسم کیسا ہے سردی ہو رہی ہے کے نہیںمیں مجاما آپ کیسی ہیں۔۔؟
آج میں نے نہیں بنایا باجی نے بنایا ہے مرگ روٹی
سردی زیادہ نہیں ہے ۔ میں ابھی ناشتہ کر رہی ہوں ۔میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے اور وہاں کا موسم کیسا ہے سردی ہو رہی ہے کے نہیں
سردی زیادہ نہیں ہے ۔ میں ابھی ناشتہ کر رہی ہوں ۔
بہت دفعہ کھائی ہے جی بلکہ ساتھ میں پائے بھی ہوتے ہیں۔آپ نے نہاری اور روٹی کھائی ہے کبھی
پتا ہے بھائیتو آپ باجی کی مدد کر دیں تھوڑی سی۔
ویسے بٹیا رانی، کیا آپ کو علم ہے کہ مسکرا کر کھانا بنانتے سے کھانا زیادہ لذیذ بنتا ہے۔
اس وقت کیا وقت ہو رہا ہے وہاںسردی زیادہ نہیں ہے ۔ میں ابھی ناشتہ کر رہی ہوں ۔
آج تو کچھ بنایا نہیں کیونکہ ابھی ہم ٹھیک ہوئے ہیں۔ اسی لیے آج ناشتہ میں انڈا ، بریڈ اور Peanut Butter سے کام چلا لیا ۔اپیا نے ناشتے میں کیا اہتمام کر رکھا ہے آج؟
پتا ہے بھائی
باجی کی مدد صرف دستر خوان بیچھا نے تک ہی کی ہے
یہاں ابھی پونے دس ہوئے ہیں۔اس وقت کیا وقت ہو رہا ہے وہاں
ہاں اُس کی طرح ہی ہو تا ہے میں نے تو کبھی نہاری نہیں کھائی پر دیکھی زرو ہےبہت دفعہ کھائی ہے جی بلکہ ساتھ میں پائے بھی ہوتے ہیں۔
آج تو کچھ بنایا نہیں کیونکہ ابھی ہم ٹھیک ہوئے ہیں۔ اسی لیے آج ناشتہ میں انڈا ، بریڈ اور Peanut Butter سے کام چلا لیا ۔
اسی لئے تو ہم نے "اہتمام" کا لفظ استعمال کیا تھا اپیا رانی۔
نہ میں باجی کو تنگ کر تی ہوں اور نا ہی باجی مجھے تنگ کر تی ہیںآپ باجی کو تنگ کرتی ہیں یا باجی آپ کو؟
اس کا مطلب آپ نے کھائی ہے میں بھی یہی سوچ رہی تھینہاری میں پائے کہاں ہوتے ہیں
یہ تو بہت اچھی بات ہےنہ میں باجی کو تنگ کر تی ہوں اور نا ہی باجی مجھے تنگ کر تی ہیں
جی ہاں کئی مرتبہ بڑی مزیدار ڈش ہےاس کا مطلب آپ نے کھائی ہے میں بھی یہی سوچ رہی تھی