مہ جبین
محفلین
ماشاءاللہو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
اللہ سب کو اچھا رکھے آمین
ماشاءاللہو علیکم السلام
میں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔
نہیں میں اچھی بچی ہوں مجھے دانت نہیں پڑتی ۔ہاں دیکس بات پر غشہ آ رہا ہے؟ کہیں ڈانت تو نہیں پڑی؟
الحمدللہ ، مقدس، میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوںوعلیکم السلام آنتی
کیسی ہیں آپ
کچھ بھی سُنا دو،کیا سناؤں اپیا؟
بوہر کی تھیوری چلے گی ؟
عائشہ نے سنانا ہے
عائشہ کی بچی دال دال کچی
چلو شاباش شروع ہو جاؤ
عائشہ نے سنانا ہے
عائشہ کی بچی دال دال کچی
چلو شاباش شروع ہو جاؤ
اچھی بچی کو گوشا کیوں آرہا ہے؟یہ شب لوگ میری نتل تیوں اتارتے ہیں اچھی بات نئیں ہے۔
نہیں میں اچھی بچی ہوں مجھے دانت نہیں پڑتی ۔ہاں دی
بوہر انکل کہتے ہیں کہ ناں وہ جو ہوتے ہیں ناں الیکٹرانز وہ ناں شب لوگ اپنے اپنے گھر میں رہتے ہیں اور دوشروں کے گھر جانے کے لیے ان کو انرجی لگانی یا ریلیز کرنی پڑتی ہے ۔ہاں جیمیں بھی تو اسی کو کہہ رہا ہوں۔
ہی ہی ہیاچھی بچی کو گوشا کیوں آرہا ہے؟
اب گشے کو تھوکو اور اچھی اچھی باتیں کرو شاباش
کیوں اتنا پیارا تو لگتا ہے چاچومانو بلی کا جو تھوڑا سا سفید رہ گیا ہوا ہے اس کو بھی کالا کر دو۔
واقعی بوہر انکل تو بالکل ٹھیک کہ گئے ہیںبوہر انکل کہتے ہیں کہ ناں وہ جو ہوتے ہیں ناں الیکٹرانز وہ ناں شب لوگ اپنے اپنے گھر میں رہتے ہیں اور دوشروں کے گھر جانے کے لیے ان کو انرجی لگانی یا ریلیز کرنی پڑتی ہے ۔ہاں جی
بالکل ٹھیک گھر تو اپنا ہی اچھا لگتا ہے نالیکن دوسروں کے گھر جاکر تو الیکٹران بےچارہ ان سٹیبل ہوجاتا ہے اسی لیے گھر تو اپنا ہی اچھا ۔۔ہی ہی ہی