کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
اتنی سردی میں بازار جا کر تلاش کرنے میں پسینہ بھی نہیں آیا کہ اجرت کا تقاضہ کروں لیکن اپنے گرم کمرہ کو چھوڑ کر گھر سے باہر سردی نے اپنا اثر دکھا دیا ، فرحت کیانی مدد پلیز !
:( :( شگفتہ :(
اتنی سخت مزدوری نہیں تھی ناں اس لئے نہیں آیا پسینہ :heehee:
لیکن گمان کہتا ہے کہ اس صورت میں سردی لگنے کی بنیاد پر اجرت کا تقاضا کیا جا سکتا ہے۔ :blushing:
 
لو جی۔ یہاں مزدور شدید سردی میں بھی پسینے سے شرابور ہو کر پھر دھوپ میں پسینہ سکھانے بیٹھ گئے ہیں اور آپ کہہ رہی ہیں کہ پسینہ آیا ہی کب ہے۔ :shock:

اب ہم کچھ کہیں تو یہ شکایت ہوگی کہ سعود بھائی لگائی بجھائی کر رہے ہیں۔ :) :) :)
 
:happy: نہیں ہو گی شکایت۔ آپ ضرور کچھ کہیں۔ یہ بہت ضروری ہے :happy:

ہم خطرہ مول نہیں لے سکتے کیوں کہ کچھ لوگ بغیر سبب بتائے ناراض ہونے کو پر تول رہے ہیں۔ حالنکہ ہم نے جدت پسندی کا لالچ دے کر سبب بتانے پر آمادہ کرنے کی سعی لا حاصل تو کی ہے لیکن وہ لا حاصل ہی لگتی ہے۔ :) :) :)
 

فہیم

لائبریرین
ہمارا آج کا دن کچھ زیادہ ہی مصروف گزرا آفس میں۔
اور ابھی ہم گھر کے لیے نکل رہے ہیں یہاں سے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہم خطرہ مول نہیں لے سکتے کیوں کہ کچھ لوگ بغیر سبب بتائے ناراض ہونے کو پر تول رہے ہیں۔ حالنکہ ہم نے جدت پسندی کا لالچ دے کر سبب بتانے پر آمادہ کرنے کی سعی لا حاصل تو کی ہے لیکن وہ لا حاصل ہی لگتی ہے۔ :) :) :)
اچھا۔ یہ تو تشویش ناک بات ہے۔ لیکن میں تو بھئی حق کے لئے آواز بلند کرتی رہوں گی :happy:
 
اچھا۔ یہ تو تشویش ناک بات ہے۔ لیکن میں تو بھئی حق کے لئے آواز بلند کرتی رہوں گی :happy:

آپ کا کیا ہے، کوئی بات بگڑی تو بالمشافہ ملاقات کر کے بھتیجہ پارٹی اور امی ابو کے ذریعہ دباؤ ڈال کر بات بنا لیں گی۔ ہمیں تو ویزہ ہی مشکل سے ملے گا۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
آپ کا کیا ہے، کوئی بات بگڑی تو بالمشافہ ملاقات کر کے بھتیجہ پارٹی اور امی ابو کے ذریعہ دباؤ ڈال کر بات بنا لیں گی۔ ہمیں تو ویزہ ہی مشکل سے ملے گا۔ :) :) :)
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے۔ شگفتہ اتنی زیادہ ناراض نہیں ہوتیں۔ بلکہ ناراض ہوتی ہی نہیں ہیں۔ سچ میں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top