ابن سعید
خادم
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے۔ شگفتہ اتنی زیادہ ناراض نہیں ہوتیں۔ بلکہ ناراض ہوتی ہی نہیں ہیں۔ سچ میں
چلیں ہمارا کچھ تو خوف دور ہوا۔ ورنہ ہم بہنوں کی ناراضگی سے بہت گھبراتے ہیں۔
نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے۔ شگفتہ اتنی زیادہ ناراض نہیں ہوتیں۔ بلکہ ناراض ہوتی ہی نہیں ہیں۔ سچ میں
فائن بھیا اور آپ؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
بہنوں کی بھائیوں سے ناراضگی بس تھوڑی دیر کا ڈرامہ ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔چلیں ہمارا کچھ تو خوف دور ہوا۔ ورنہ ہم بہنوں کی ناراضگی سے بہت گھبراتے ہیں۔
فائن بھیا اور آپ؟
بہنوں کی بھائیوں سے ناراضگی بس تھوڑی دیر کا ڈرامہ ہوتی ہے اور کچھ نہیں۔
جب اتنے لمبے لمبے غوطے ماریں گے تو کیسے کامیابی ملے گی؟ ویسے آجکل کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟
السلام علیکم، لیجیئے اب مسلسل تیسرے دن بھی میری حاضری ہو گئی
ابھی گھر آئی ہوں بھیاوعلیکم السلام
کہاں ہوں تم۔
اب آپ پر گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے والا محاورہ صادق آ رہا ہے۔
جی بھیا آئی ایم ایٹ ہومہم بھی خیریت سے ہیں دلاری۔ آپ ابھی کہاں ہیں؟ غالب گمان ہے کہ گھر آ گئی ہوں گی۔
درست کہا۔ ویسے یہ بات بھائیوں کو معلوم ہوتی ہے۔ میرے بھائیوں کو تو معلوم ہے۔
چلیں جی اللہ حافظ۔ سیدہ شگفتہ آئیں تو کاش کوئی انہیں پھر ایک ریمانڈر دے دے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، لیجیئے اب مسلسل تیسرے دن بھی میری حاضری ہو گئی
جی بھیا آئی ایم ایٹ ہوم