کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
مقدس میرا سونے کا وقت ہو گیا۔ انشاءاللہ ویک اینڈ پر بات ہو گی۔ اپنا خیال رکھیں۔

فہیم: چلیں آپ سوچیں اور پھر سوچ پر عمل بھی کر لیں :)
میں جا رہی ہوں۔ دس بج گئے۔ صبح ہونے میں صرف 7 گھنٹے رہ گئے ہیں :(

چلیں خیر نال جائیں آپ۔
انشاءاللہ پھر ملتے ہیں :)

میرا تو ابھی ٹائم شروع ہوا ہے انٹرنیٹ کا :)
 

مقدس

لائبریرین
یہ شمشاد بھیا گئے کہاں ہیں
مجھے ریپلائی ہی نہیں کر رہے
مائی تھروٹ از آلریڈی ہرٹنگ

شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

فہیم

لائبریرین
یہ شمشاد بھیا گئے کہاں ہیں
مجھے ریپلائی ہی نہیں کر رہے
مائی تھروٹ از آلریڈی ہرٹنگ

شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

بھابھی کا ہاتھ بٹا رہے ہونگے کاموں میں :)
تم نہ تھکاؤ خود کو۔
اور سو جاؤ
اور پھر اٹھ کر ہی کچھ کھانا۔
کھاکر مت سونا،
کچھ کھا کر سوجانا ٹھیک نہیں ہوتا :)
 
یہ شمشاد بھیا گئے کہاں ہیں
مجھے ریپلائی ہی نہیں کر رہے
مائی تھروٹ از آلریڈی ہرٹنگ

شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا

بٹیا رانی، آج شمشاد بھائی مصروف ہیں وہ آن لائن ہوتے ہوئے بھی باقاعدہ حاضر نہیں ہیں۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم فرحت آپی کیسی ہیں آپ؟ میں ٹھیک ہوں اور خبر گیری کے لیئے ممنون ہوں۔ پڑھائی تو مکمل ہو چکی اب ایک فرم میں ملازمت کر رہا ہوں باقی سب اللہ کا شکر ھے سب خیریت ھے۔ بہت اچھا لگ رہا ھے محفل میں دوبارہ آکر۔ آپ کہیئے گا کیا مصروفیت ھے آج کل۔۔
وعلیکم السلام
الحمد اللہ ۔ میں خیریت سے ہوں حسن۔ شکریہ :)
میں اکثر سوچتی تھی کہ حسن کی سٹدیز تو اب ختم ہو چکی ہوں گی۔ صبح آپ کا نام دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ اور اب یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ جاب کر رہے ہیں۔ میں 2010ء میں چھٹی پر پاکستان آئی تھی کہ یہاں بہت اچھی جاب کی آفر ہوئی۔ ابھی تو یہیں ہوں اور الحمد اللہ اچھا لگ رہا ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
لیکن مجھے ان سے بات کرنی ہے ناں بھیازززز
:(

شمشاد بھیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 

عندلیب

محفلین
وعلیکم السلام آپی
بالکل ٹھیک ۔۔ آپ کیسی ہیں اور بیبزز کیسے ہیں۔۔
آپ نے کیا پکایا آج۔۔
الحمدللہ ٹھیک ہیں ۔
ریڈ چکن ، تیج پات چاول ، ٹماٹر کی کچی چٹنی ، رائتہ ، سلاد ، اور میٹھے میں گلاب جامن ۔
ہائے اللہ۔۔ چٹنی میں تھوڑی مرچ زیادہ ہوگئی ہے کیا کروں مقدس ۔ ۔۔؟
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں اور ہماری ناز پری بٹیا رانی کہاں ہیں ان دنوں؟ :)
اللہ کا کرم ہے بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں ناز پری ابھی جہلم میں ہی ہے اتوار کو انشاءاللہ پنڈی آ جائے گی۔ لیکن اس کی صحت کچھ اچھی نہیں ہے دعا کیا کریں اس کے لیے آپ کا سلام اور پیار پہنچ جاتا ہے ناز پری کو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top