کون ہے جو محفل میں آیا 80

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بند نہیں کروانا چاہتے، بس یہ چاہتے ہیں کہ سہولت سے کرو۔ یہ نہیں کہ دن رات اسی کام سے جُڑی رہو۔
 

مقدس

لائبریرین
بند نہیں کروانا چاہتے، بس یہ چاہتے ہیں کہ سہولت سے کرو۔ یہ نہیں کہ دن رات اسی کام سے جُڑی رہو۔
ہی ہی ہی سوئیٹ بھیا
دن رات کب جڑی رہتی ہوں
آفس بھی آتی ہوں۔ گھر کے کام بھی کرتی ہوں اور ساتھ میں جتنا کر پاتی ہوں وہ بھی کر لیتی ہوں۔۔ خود پر برڈن نہیں ڈالتی۔ سچی بھیا
 

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم،
لیجیئے آج صبح ہی صبح وارد ہوگئے،
سب کو جمعہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔
وعلیکم السلام بھیا
آپ کو بھی۔۔۔

حسن بھیا آپ بڑے دنوں بعد واپس آئے ہیں ناں
ذرا ایک سفارش کردیں
شمشاد بھیا، سعود بھیا اور فہیم بھیا سے
 

حسن علوی

محفلین
بالکل یہ اچھا ہو گیا تھا :)
میں تو سب کو ریکمنڈ کرتی ہوں کہ واپس آ جاؤ حالانکہ مجھے گزشتہ ڈیڑھ سال سے ہر کچھ دنوں بعد اکثر بے وقوف ہونے کا خطاب ملتا ہے کہ لوگ یہاں سے بھاگ رہے ہیں اور آپ واپس آ گئی ہو۔
میں ابھی روالپنڈی میں ہوں حسن۔ مانچسٹر یونی میں میری ایک فرینڈ بھی گئی ہے اس سال۔

جو لوگ ایسے خطابات سے نوازیں میری دعا ھے کہ اللہ انہیں کم از کم ایک بار ضرور لے آئے دیارِغیر میں تاکہ انکی تسلی ہو سکے بہت غصہ آتا ھے لوگوں پر جب وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم لوگ باہر بڑی عیش و آرام کی زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
اپنے ملک سے بہتے کوئی جگہ نہیں، میں بھی کسی اچھی اپرچیونٹی کی تلاش میں ہوں اب واپس آنا چاہتا ہوں آپی بہت ہو گیا۔ اور راولپنڈی اسلام آباد میں بہت عرصہ گزارا بڑی یادیں وابستہ ہیں اب تو سنا ہے کہ نئی سڑکیں بن گئی ہیں کا بدل گیا سب کچھ۔ اور آپی مانچسٹر یونیورسٹی کافی بڑی ہے آپ کی دوست کا داخلہ کون سے ڈیپارٹمنٹ میں ہوا ہے؟
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام بھیا
آپ کو بھی۔۔۔

حسن بھیا آپ بڑے دنوں بعد واپس آئے ہیں ناں
ذرا ایک سفارش کردیں
شمشاد بھیا، سعود بھیا اور فہیم بھیا سے

جی بہنا بولیئے اب آپ نے پہلی بار کوئی کام کہا ہے تو کیوں نہیں،
پوری کوشش کروں گا
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے ہی فائدے کے لیے کہہ رہے ہیں سب۔

بلکہ حسن کو بھی یہی کہوں گا کہ وہ تمہارے ہی فائدے کے لیے کہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top