میں تو ہمیشہ اچھی رہتی ہوں حسن بھائی
واو
مائی گیس واز رائٹ
اچھا دوستوں،
ہم چلے اب
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
اللہ حافظ
شب بخیر۔
جانے سے پہلے مرچ کا رنگ اور تعداد بدل ڈالی آپ نے، خیریت ھے فہیم بھائی
بس سمجھیں کہ لال سے ہرے ہوگئے ہیں۔
ویسے بھی لال رنگ غصے کی علامت ہوتا ہے اور ہرا سکون کی
تو سکون زیادہ ہو تو اور اچھی بات ہے نہ
ویسے بہت خوب سوجھی یہ بھی سعود بھائی۔
کچھ نہیں بس بیٹھے ہیں ۔۔ سوچ رہے ہیں آج سے آپ کا کام شروع کردیں مائل خیر آبادی والا پر ہم پوسٹ کہاں کریں۔۔؟وعلیکم السلام۔ کیا کر رہی ہیں بھیا کی پیاری پیاری اپیا رانی؟
آداب عندلیب بہن میں بہت بہتر اللہ کا احسان ھے، آپ اچھی ہیں؟حسن بھائی آداب کیسے ہیں ۔۔؟
ہم کوئی ذمہ داری نہیں لے سکتے سعود بھیا ۔ متفرقات میں کتاب پوسٹ کئیے دیتے ہیں وہاں سے پروف ریڈنگ کے بعد آپ جہاں مناسب سمجھیں منتقل کردیں۔آپ کہیں تو ہم آپ کو لائبریرین بنا دیتے ہیں۔ پھر آپ متعلقہ زمرے میں کام شروع کر لیجئے۔ کیا آپ کو اس میں کوئی مشکل نظر آتی ہے؟
جی اللہ کا کرم ہے ۔آداب عندلیب بہن میں بہت بہتر اللہ کا احسان ھے، آپ اچھی ہیں؟
ہم کوئی ذمہ داری نہیں لے سکتے سعود بھیا ۔ متفرقات میں کتاب پوسٹ کئیے دیتے ہیں وہاں سے پروف ریڈنگ کے بعد آپ جہاں مناسب سمجھیں منتقل کردیں۔
جی اللہ کا کرم ہے ۔
جی بھیا ہمیں علم ہے ۔ بعض وجوہات کی بنا پر ہم یہ ذمہ داری قبول نہیں کر سکتے۔ویسے سعود بھائی کا مشورہ برا نہیں، لائبریری کا حصہ بن جایئے کافی اچھا کام ھے