حسن علوی
محفلین
ویسے کسی زمانے میں شگفتہ آپی کے ساتھ مِل کر میں نے بھی کوشش کی تھی کچھ حصہ ڈالنے کی مگر بعدازاں اس سلسلے کو جاری نہ رکھ سکا۔جی بھیا ہمیں علم ہے ۔ بعض وجوہات کی بنا پر ہم یہ ذمہ داری قبول نہیں کر سکتے۔
ویسے کسی زمانے میں شگفتہ آپی کے ساتھ مِل کر میں نے بھی کوشش کی تھی کچھ حصہ ڈالنے کی مگر بعدازاں اس سلسلے کو جاری نہ رکھ سکا۔جی بھیا ہمیں علم ہے ۔ بعض وجوہات کی بنا پر ہم یہ ذمہ داری قبول نہیں کر سکتے۔
سعود بھیا ابھی سوئے نہیں آپ ۔۔؟وعلیکم السلام، بھیا کی پیاری اپیا رانی۔
سعود بھیا ابھی سوئے نہیں آپ ۔۔؟
شب بخیر ۔بس تھوڑی ہی دیر میں سو جائیں گے اپیا رانی، ان شاء اللہ۔
شب بخیر ۔
میں الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ شکریہوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں آپ بٹیا رانی؟
ہمیں تو اچھا خاصہ جن بنا دیا۔
ہم کیوں بھگانے لگے ۔۔؟بھیا کو سلا رہی ہیں یا بھگا رہی ہیں اپیا رانی؟
میں الحمد اللہ بالکل ٹھیک ٹھاک۔ شکریہ
یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔ معذرت۔ ویسے کام کرنے کا سٹیمنا دیکھیں تو کچھ ایسا غلط بھی نہیں ہے
ہم کیوں بھگانے لگے ۔۔؟
بھیا کبھی ہمت کر بھی نہیں پائیں گے۔کیا خبر اس خوف سے کہ بھیا ناک کی نوک نہ چھو لیں۔
اسے انکساری کہتے ہیں بھائی۔اجی بٹیا رانی، آپ بھی کن باتوں میں آ گئیں؟ ہم افواہیں زیادہ اڑاتے ہیں کرتے تو کچھ ہیں نہیں۔
بھیا کبھی ہمت کر بھی نہیں پائیں گے۔
اسے انکساری کہتے ہیں بھائی۔
ویسے مجھے کسی نے بتایا نہیں میں نے تو اپنا مشاہدہ بیان کیا ہے۔
ہی ہی ہی ۔۔۔۔
یہ تو پھر زندگی کا حصہ ہے ناں۔ مشاہدہ کیا۔ اور جب بار بار ایک ہی بات سمجھ میں آئی تو تھیوری بنا لی۔ تو میں نے اپنی تھیوریز بنا لی ہیں۔پگلی! مشاہدے اکثر غلط بھی ہو جاتے ہیں۔
ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔