مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام خرم بھیاالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
میں اچھی ہوں۔۔ آپ کیسے ہیں
وعلیکم السلام خرم بھیاالسلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
وعلیکم السلام۔ یہ تسلسل تو بڑی ہی خوش گوار بات ہے۔ کیسے مزاج ہیں؟
ابھی گھر آئی ہوں بھیا
السلام علیکم کیا حال ہے آپ سب کا کیسے ہیں آپ سب
ابھی تو آئی ہوں بھیاکچھ کھایا یا اب تک بھوکی ہی ہیں؟
میرا بھی بھیاااہم بھی ابھی ہی گھر آئے ہیں۔
بس کھانا کھایا اور پھر کمپیوٹر کے سامنے۔
آج تو بہت ہی زیادہ مصروف دن گزرا میرا ۔
تمہارا دن کیسا گزرا۔
اللہ کا بہت احسان ھے بالکل ٹھیک ٹھاک سعود بھائی آپ خیریت سے ہیں؟
ابھی تو آئی ہوں بھیا
وعلیکم السلام آپی
میں اچھی ہوں
اور اللہ حافظ کیوں؟
مقدس میرا سونے کا وقت ہو گیا۔ انشاءاللہ ویک اینڈ پر بات ہو گی۔ اپنا خیال رکھیں۔وعلیکم السلام
جی ہم تو ابھی سوچ رہے ہیں کہ کیا کیا جائے
ابھی آکر بیٹھے ہی ہیں اور آپ ابھی جارہی ہیں۔
میرا بھی بھیااا
سچ میں اٹ واز سو بزی۔۔۔ اب تو مجھے نیند آ رہی ہے
میرا بھی بھیااا
سچ میں اٹ واز سو بزی۔۔۔ اب تو مجھے نیند آ رہی ہے
اب ایک بار ہی رات کو کھانا ہےاس لئے پوچھا کہ بلا شبہہ آپ بغیر ناشتہ کیئے گئی ہوں گی لہٰذا گھر پہونچتے ہی پہلا کام تو یہی ہونا چاہیئے ناں؟
وعلیکم السلام
دیٹس گڈ۔۔ اب ایسے ہی آتے رہا کریں بھیا
اتنا تو ٹائم ہے ابھی آپی۔۔ میں دو بجے سو کر چھ بجے اٹھ جاتی ہوں۔۔ آپ بھی ٹرائی کریں ناں آجمقدس میرا سونے کا وقت ہو گیا۔ انشاءاللہ ویک اینڈ پر بات ہو گی۔ اپنا خیال رکھیں۔
فہیم: چلیں آپ سوچیں اور پھر سوچ پر عمل بھی کر لیں
میں جا رہی ہوں۔ دس بج گئے۔ صبح ہونے میں صرف 7 گھنٹے رہ گئے ہیں
جی الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ نصف گھنٹے بعد ایک عدد پیٹسا پارٹی ہے۔
اب ایک بار ہی رات کو کھانا ہے
ویسے میں نے ناشتہ کیا تھا فروٹ کا
کون سی پارٹی؟
پیٹسا؟
یہ کیا ہوتا ھے سعود بھائی؟