فہیم
لائبریرین
جلدی اٹھنے کی تو بڑی برکتیں ہوتی ہیں
کوئی شک نہیں
جلدی اٹھنے کی تو بڑی برکتیں ہوتی ہیں
اللہ ہمیشہ اچھا ہی رکھے آمیندعائیں آنٹی آپ جیسے اچھے لوگوں کی
میں بھی ٹھیک ٹھاک۔
امین بھائی سو چکے ہیں کیا ابھی۔
ہم سب حاضر ہیں کہیے ہم سب آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں ۔۔یہاں محفل میں کوئی شادی دفتر بھی ہے یا نہیں؟
مجھے سنجیدگی سے ایک عدد بہو کی تلاش ہے
وعلیکم السلام ۔ فہیم بھیا ہم مجاما اور آپ ۔۔؟السلام علیکم عندلیب ادی۔
آپ کیسی ہیں
اچھی بہو ڈھونڈنے میں میری مدد کرو بھئی۔۔۔۔ہم سب حاضر ہیں کہیے ہم سب آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں ۔۔
یہاں محفل میں کوئی شادی دفتر بھی ہے یا نہیں؟
مجھے سنجیدگی سے ایک عدد بہو کی تلاش ہے
محفل کی کوئی لڑکی اچھی لگتی ہے تو بتائیے ہمیں ۔۔ ؟اچھی بہو ڈھونڈنے میں میری مدد کرو بھئی۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام ۔ فہیم بھیا ہم مجاما اور آپ ۔۔؟
فہیم بھیا ۔۔۔ہماری امی بھی کچھ اسی قسم کی تلاش میں ہیں
محفل کی کوئی لڑکی اچھی لگتی ہے تو بتائیے ہمیں ۔۔ ؟
فہیم بھیا ۔۔۔
میں تو ابھی ٹھیک سے کسی کو جانتی نہیں ہوں تو اس سلسلے میں ابھی کچھ بھی نہیں کہ سکتیمحفل کی کوئی لڑکی اچھی لگتی ہے تو بتائیے ہمیں ۔۔ ؟
۔۔۔۔۔۔۔ امی آج محفل میں آئیں گی، ان کے پی سی پر پڑوسی کا وائی فائی چلا دیا ہے۔۔۔ ۔ اور ہم آج بھی نہیں آسکیں گے محفل میں، ابھی جِم جانا ہے، پھر ایک دعوتِ ولیمہ میں۔۔
اپنی امی کو جلد بلا لائیں ۔۔ محفل میں ۔۔ اگر کوئی پسند ہو تو ہمیں کان میں بتا دیں آخر کو ہم آپ کی بڑی بہن ہیں ۔۔سوچ رہا ہوں میں بھی اپنی امی کو بلا لاؤں
کک۔۔۔ کیا ہوا ادی
بیٹا جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے ہیروں پر کھڑے ہو جائیں تو پھر تو ساری ماؤں کا خواب ایک اچھی بہو ڈھونڈنا ہی ہوتا ہےہماری امی بھی کچھ اسی قسم کی تلاش میں ہیں
اپنی امی کو جلد بلا لائیں ۔۔ محفل میں ۔۔ اگر کوئی پسند ہو تو ہمیں کان میں بتا دیں آخر کو ہم آپ کی بڑی بہن ہیں ۔۔
کان ۔۔۔ نہیں تو ہمیں ذاتی پیغام میں بتا دیں بڑی بہنیں ہی مدد کر سکتی ہیں ۔ہماری امی کو کمپیوٹر کا کچھ اتہ پتہ نہیں تو ان کی یہاں باقاعدہ شرکت تو ممکن نہیں
اور ذرا کان ادھر لائیں
بیٹا جب بچے بڑے ہو جاتے ہیں اور اپنے ہیروں پر کھڑے ہو جائیں تو پھر تو ساری ماؤں کا خواب ایک اچھی بہو ڈھونڈنا ہی ہوتا ہے
لیکن بچے ماؤں کے اس جذبے کو نہیں سمجھتے
کان ۔۔۔ نہیں تو ہمیں ذاتی پیغام میں بتا دیں بڑی بہنیں ہی مدد کر سکتی ہیں ۔