کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
ہماری امی کو کمپیوٹر کا کچھ اتہ پتہ نہیں تو ان کی یہاں باقاعدہ شرکت تو ممکن نہیں :)

اور ذرا کان ادھر لائیں:confused2:
فہیم بیٹا ایک زمانہ تھا کہ میں کمپیوٹر کے نام ہی سے چڑتی تھی اور اپنے بچوں کو بھی ڈانٹتی تھی کہ تم لوگ تو کمپیوٹر سے چپک ہی جاتے ہو
لیکن آج میں کامیابی کے ساتھ کمپیوٹر آپریٹ کر لیتی ہوں تو تمہاری امی بھی شاید سیکھ جائیں :)
 
فہیم

لائبریرین

اگر امی کو سیکھا دیا تو پھر شاید ہمیں اپنی باری کے لیے نمبر لگانا پڑے کہ
فی الوقت ہمارے پاس ایک ہی کمپیوٹر ہے :)
 
السلام علیکم۔ ہم ڈھیر ساری گروسری شاپنگ کر کے ابھی ابھی لوٹے ہیں۔ اور یہاں دیکھ رہے ہیں کہ بھری محفل میں کچھ راز و نیاز کی باتیں چل نکلی ہیں۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں آنٹی ہماری امی سے یہ بات ڈن ہے کہ ان کو اگر کوئی بہو پسند آئے تو وہ ہم کو بتادیں۔
اگر ہم بھی ان کی بہو پسند آگئی تو بات پکی :)
یا پھر اگر ہمیں ان کے لیے کوئی بہو پسند آجائے تو ہم ان کو بتادیں۔ اور اگر امی کو وہ بہو صاحبہ پسند آجائیں تو بھی بات پکی۔

اور ابھی تک امی کی طرف سے تو 2-1 پسندیدگیاں آچکی۔
لیکن ہم ہی نہ کر جاتے ہیں:noxxx:
اگر یہی صورتحال رہی تو یہ بیل کیسے منڈھے چڑھے گی؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top