ناعمہ عزیز
لائبریرین
السلام علیکم سب کو
السلام علیکم سب کو
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو
و علیکم السلامالسلام علیکم
جی ضرور ۔۔۔۔۔ ابھی ابھی ڈنر کیا ہےو علیکم السلام
آپ بھی کھانے کی کوئی دعوت دے دیں۔
میں گھر آگئی اب
مینو کیا ہے لنچ کا؟
ایسا نہیں ۔۔۔ بہت اچھا سا میٹھا ابھی باقی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ لیں آپ تو فارغ ہو چکیں، پھر بچا ہی کیا ہو گا۔
السلام علیکم
بالکل ٹھیک بھائی ۔۔۔۔۔وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
اب ہم آفس جا رہے ہیں، وہیں سے ان شاء اللہ جمعہ کی نماز کو نکلیں گے۔
ابھی تو ٹھیک نہیں ہوا لالہو علیکم السلام
تو تمہارا کمپیوٹر ٹھیک ہو ہی گیا۔ اب اپنی دوستوں نے یو ایس بی لا کر اپنے کمپیوٹر پر مت لگانا نہیں تو پھر یہی حال ہو گا۔
آج کل پڑھائی ہی ہو رہی ہے لالہ اور ینٹ کے بغیر مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ہی ہی ہی ، سب کو مس کرتی ہوں، لیکن پڑھائی کا ٹائم زیادہ مل جاتا ہےوعلیکم السلام
جیتی رہو
اور کیا ہورہا ہے آج کل،
نیٹ کے بغیر کیا تاثرات ہیں آپ کے
آج کل پڑھائی ہی ہو رہی ہے لالہ اور ینٹ کے بغیر مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ہی ہی ہی ، سب کو مس کرتی ہوں، لیکن پڑھائی کا ٹائم زیادہ مل جاتا ہے