کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کل چھوٹی بڑی پانچ چھ کتابیں ہوں گی۔ ان میں سے دو چھوٹی کتابیں ہم اسکین کر چکے ہیں۔ باقی جب ضرورت محسوس ہو گی تب کر لیں گے ان شاء اللہ۔ :)

سعود بھائی ، اسکین چاہییں ، کیا آپ کے پاس ہیں یا اپلوڈ کر چکے ہیں ؟
 
بٹیا رانی، ایک کتاب ایسی ہے جس پر ایک علیحدہ ویب سائٹ بنانے کا ارادہ ہے، لائبریری مین اسے بعد میں رکھا جائے گا۔ اس کتاب پر ہم سارہ خان بٹیا رانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ در اصل وہ کتاب ذہنی ورزش والے 500 سوالات پر مشتمل ہے۔ مثلاً، "میرے ابا چلے جاتے ہیں تو لوگ مجھے بیل کہنے لگتے ہیں، بتاؤ میں کون ہوں؟" :) :) :)

دوسری اسکین شدہ کتاب وہ ہے جس کا نمونہ ہم نے آپ کو دکھایا تھا۔ اس کی فائلوں کو روٹیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو اسکین شدہ کتابیں چاہئیں تو ہم آج کسی وقت نئی کتابیں بھی اسکین کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
ضرور سعود بھائی ، جتنی ممکن ہو کر لیں اور کل تک جو اسکین ہو جائیں ان کے بارے میں اپڈیٹ کر دیجیے گا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام ۔ جی ہم خیریت سے ہیں اور آپ کیسی ہیں ۔۔؟گلے کا درد کیسا ہے ۔۔؟

کل اور پرسوں تو بہت تکلیف تھی نہ بات کر پا رہی تھی نہ ہی کچھ کھایا پیا جا رہا تھا لیکن آج کم ہوئی ہے ، اللہ کا شکر ۔ آپ نے آج کیا بنایا میرا دل کوئی بہت مزیدار چیز کھانے کو چاہ رہا ہے ۔
 
عندلیب

محفلین

میں نے تو آج کچھ نہیں بنایا ۔ آپ کہیں تو آپ کے لئے کچھ بنادیتی ہوں ۔۔:)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بٹیا رانی، ایک کتاب ایسی ہے جس پر ایک علیحدہ ویب سائٹ بنانے کا ارادہ ہے، لائبریری مین اسے بعد میں رکھا جائے گا۔ اس کتاب پر ہم سارہ خان بٹیا رانی کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ در اصل وہ کتاب ذہنی ورزش والے 500 سوالات پر مشتمل ہے۔ مثلاً، "میرے ابا چلے جاتے ہیں تو لوگ مجھے بیل کہنے لگتے ہیں، بتاؤ میں کون ہوں؟" :) :) :)

دوسری اسکین شدہ کتاب وہ ہے جس کا نمونہ ہم نے آپ کو دکھایا تھا۔ اس کی فائلوں کو روٹیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو اسکین شدہ کتابیں چاہئیں تو ہم آج کسی وقت نئی کتابیں بھی اسکین کر سکتے ہیں۔ :) :) :)

یہ تو دلچسپ کتاب ہو گی بہت ، مزید بھی بتائیں اس بارے میں ۔
 
فہیم

لائبریرین
میں جب کالج سے گھر پہنچتی تھی یا گھر سے باہر کہیں جانا ہو تو گھر واپس پہنچ کے امی سے یا بہن سے پوچھتی تھی کہ کیا کیا انقلابات آئے میرے پیچھے :happy: تو اس وقت وہی یاد آ گیا تو یہاں بھی لکھ دیا ، یہاں چوبیس گھنٹے بعد واپسی ہوئی ہے ۔

:)
ایک تو یہ کہ تزک یا توزک اردو کتاب مکمل ہوکر پوسٹ بھی ہوگئی :)
 
یہ تو دلچسپ کتاب ہو گی بہت ، مزید بھی بتائیں اس بارے میں ۔

ہم سوچ رہے ہیں کہ آج اپنے فون سے اسکین کرنے کی کوشش کریں اور کوالٹی کا جائزہ لیں۔ :)

فی الحال تو یہ ٹیزر ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)

ztteaser.png
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top