کون ہے جو محفل میں آیا 81

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی الحمداللہ ہم ٹھیک ٹھاک۔
آپ کہاں گم تھیں کل۔
سب خیریت تو ہے نہ۔

سب ٹھیک ہے فہیم بھائی بس گلا خراب ، فلو اور بخار ، کل جلدی سو گئی تھی آج بھی دن میں زیادہ وقت سونا پڑا اس وقت بہتر محسوس ہو رہا ہے ۔
یہاں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ؟
 
فہیم

لائبریرین
سب ٹھیک ہے فہیم بھائی بس گلا خراب ، فلو اور بخار ، کل جلدی سو گئی تھی آج بھی دن میں زیادہ وقت سونا پڑا اس وقت بہتر محسوس ہو رہا ہے ۔
یہاں سب ٹھیک ٹھاک ہیں ؟

یہاں تو سب ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ بتائیں آپ کا بخار اترا پوری طرح۔
گلا ٹھیک ہونے میں تو ٹائم لے گا اب۔
اب آپ کھانے پینے میں ذرا احتیاط رکھیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہاں تو سب ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آپ بتائیں آپ کا بخار اترا پوری طرح۔
گلا ٹھیک ہونے میں تو ٹائم لے گا اب۔
اب آپ کھانے پینے میں ذرا احتیاط رکھیں۔

اللہ کا شکر اس وقت نہیں ہے بلکہ مجھے گھبراہٹ ہو رہی تھی اور گرمی لگ رہی تھی کمبل میں تو باہر نکلی تازہ ہوا میں ۔ گلا خراب ہونے اور خاص طور پر کھانسی سے بہت ڈر لگتا ہے بس اللہ کرے کہ جلدی ٹھیک ہو جائے ۔
 
آمین۔
انشاءاللہ ہوجائیں گی جلدی سے ٹھیک۔
بس خیال رکھیں اپنا بہت سارا :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ لیکن آپ کی طبیعت کی خرابی کا سن کر بخیر نہیں رہے۔ اپنا بہت خیال رکھیں اور خوش رہیں۔ :)

ٹھیک ہوں سعود بھائی اور خوش بھی ۔ دو دن مسلسل سردی میں شاپنگ کی تو شاید اس وجہ سے سردی لگ گئی ، لیکن خوشی اس بات کی ہے کہ من پسند شاپنگ کر لی جن میں بہت سی کتب بھی شامل ہیں طبیعت تو خراب ہو کے ٹھیک ہو ہی جانی ہے لیکن شاپنگ تو ہو گئی ناں :happy:

بس یہ دعا مانگ رہی ہوں کہ کھانسی نہ ہو لمبی ، ایک بار مجھے لمبی کھانسی کی سزا مل چکی ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انقلاب کیا آنے ہیں بھلا یہاں :)

میں جب کالج سے گھر پہنچتی تھی یا گھر سے باہر کہیں جانا ہو تو گھر واپس پہنچ کے امی سے یا بہن سے پوچھتی تھی کہ کیا کیا انقلابات آئے میرے پیچھے :happy: تو اس وقت وہی یاد آ گیا تو یہاں بھی لکھ دیا ، یہاں چوبیس گھنٹے بعد واپسی ہوئی ہے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہم بھی ابھی ابھی جمعہ کی نماز پڑھ کر لوٹے ہیں۔ :) :) :)

کیا کیا انقلابات آئے ہمارے پیچھے؟ :) :) :)

زندگی کا کچھ قیمتی وقت گزر گیا کچھ اچھے کام ہوئے اور شاید عین اسی دورانیہ میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوں گے جنھوں نے دنیا میں برے کام کیے ہوں گے۔

سعود بھائی ، آپ جو کتب اپنے ساتھ لے گئے ہیں وہ کتنی ہیں اور کون سی اسکین ہو چکی ہیں ؟
 
کل چھوٹی بڑی پانچ چھ کتابیں ہوں گی۔ ان میں سے دو چھوٹی کتابیں ہم اسکین کر چکے ہیں۔ باقی جب ضرورت محسوس ہو گی تب کر لیں گے ان شاء اللہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top