ناعمہ عزیز
لائبریرین
ہی ہی ہی اور ہم آپ کو بالکل اجازت نہیں دیں گے کہ آپ دیر سے سوئیںاچھا بچو، آپ سوچ رہی ہیں کہ ہم شوری بولیں گے اور پھر شوری بولنے کی ڈانٹ پڑے گی۔ اس کا موقع تو ہم آپ کو نہیں دینے والے۔
ہی ہی ہی اور ہم آپ کو بالکل اجازت نہیں دیں گے کہ آپ دیر سے سوئیںاچھا بچو، آپ سوچ رہی ہیں کہ ہم شوری بولیں گے اور پھر شوری بولنے کی ڈانٹ پڑے گی۔ اس کا موقع تو ہم آپ کو نہیں دینے والے۔
ہی ہی ہی اور ہم آپ کو بالکل اجازت نہیں دیں گے کہ آپ دیر سے سوئیں
السلام علیکم!
السلام علیکم!
کیسے ہیں بھیا؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھیا؟
اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں ؟
نہیں ۔۔
السلام علیکم!
تو اس میں کیا مشکل ہے بھیا بس لمبی تان کر سو جائیں ۔اچھے ہیں الحمد للہ ۔۔۔ ۔ بس نیند آرہی ہے
اب خیریت سے ہیں ناں بھیاہم بھی بخیر ہیں لیکن اب خیریت سے نہیں ہیں کیوں کہ ہماری ننھی پری مسکرا نہیں رہیں۔
میں نے ناں نمک پارے کھائے تھے ۔کوئی مجھے کچھ کہے ناں اب پلیزززو علیکم السلام
آج رات کو کھانے میں کیا کھایا تھا؟
اب خیریت سے ہیں ناں بھیا
و علیکم السلام
آج رات کو کھانے میں کیا کھایا تھا؟
تو اس میں کیا مشکل ہے بھیا بس لمبی تان کر سو جائیں ۔
میں ہیلپ کردوں بھیا ؟السلام علیکم شمشاد بھائی۔۔۔ ۔آپ نے کیا کھایا پہلے یہ تو بتائیں۔۔۔
سونا ہی تو نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔کچھ کام ہیں
میں ہیلپ کردوں بھیا ؟
ہائیں یہ کس کو کہہ رہے ہیں بھیا؟آپ نے پوچھ لیا ہیلپ ہوگئی ہماری ۔۔۔ ۔بس ایک جگہ جانا ہے وہ نمٹا کر فارغ ہوجائیں گے پھر۔۔۔