اتنے خاموش کیوں ہیں ۔۔؟ہم تو یہیں ہیں اپیا رانی۔
اتنے خاموش کیوں ہیں ۔۔؟ہم تو یہیں ہیں اپیا رانی۔
اتنے خاموش کیوں ہیں ۔۔؟
جی ۔ اور کیا چل رہا ہے ۔۔؟آخری پیغام تو ہمارا ہی تھا ناں اپیا رانی؟
جی ۔ اور کیا چل رہا ہے ۔۔؟
کیا کھایا لنچ میں ۔۔؟سب کچھ معمول پر ہے اپیا رانی۔ ابھی ابھی لنچ کیا ہے ہم نے۔
کیا کھایا لنچ میں ۔۔؟
چپاتیاں اور کندرو کی سبزی۔
السلام علیکم یا اہلیان محفل ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ کیسے مزاج ہیں
نہیں بولتے ناںمجھے لائق سمجھنے کا
اوکے جی نہیں بولتے
ہاں یاد آیا میں تو اچھا خاصہ اسمارٹ ہوں
یعنی ابھی تم بتارہی کہ تم ڈرتی ہو اس سے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی،
اور پوچھو پوچھو کہ کیوں کہا تھا اس نے کہ ڈرتی ہے
السلام علیکم
شکریہوعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
اچھیکیا ہو رہا ہے اج کل پڑھائی کیسی ہورہی ہے
اچھا ڈونڈے ہمارے ہاں ڈونڈے کہا جاتا ہے ۔ ہمیں تو یہ سبزی بہت پسند ہے ۔
اچھا ڈونڈے ہمارے ہاں ڈونڈے کہا جاتا ہے ۔ ہمیں تو یہ سبزی بہت پسند ہے ۔
اب مجھے تصویر دیکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ۔۔؟ہم نے رات ہی اسے بنایا تھا اور تصویر بنانا بھول گئے تھے۔ خیر اس دن کریلے کی تصویریں تو بنائی تھیں اور محفل میں شئیر بھی کیا تھا۔
السلام علیکم
مجھے خود نہیں پتا کہاں ہوں ۔