عائشہ عزیز
لائبریرین
میں کیوں نقلچی؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری نقلچی پری؟ اور ایسے کہاں گم ہو گئیں کہ اپنی خبر نہیں۔![]()
![]()
![]()
بس گم ہوگئی ہوں ۔
میں کیوں نقلچی؟؟وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری نقلچی پری؟ اور ایسے کہاں گم ہو گئیں کہ اپنی خبر نہیں۔![]()
![]()
![]()
اب مجھے تصویر دیکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ۔۔؟![]()
نہیں شمشاد بھائی گوشت تو نہیں ڈالے تھے، بس یوں ہی سے بنا لیے، خالص ساگ سبزیوں پر مشتمل۔
![]()
ہی ہی ہی سعود بھیا آپ مرد حضرات اتنا اچھا کھانا بنانے لگے تو پھر ہم خواتین کا کیا ہوگا ۔۔؟یہیں ملاحظہ فرما لیں۔![]()
ہی ہی ہی سعود بھیا آپ مرد حضرات اتنا اچھا کھانا بنانے لگے تو پھر ہم خواتین کا کیا ہوگا ۔۔؟![]()
ارےے ہم نے دیکھا ہی نہیں ۔عندلیب اپیا آپ نے میرے سلام کا جواب نہیں دیا ناراض ہیں کیا میرے سے ؟![]()
کہاں سے ۔۔؟
السلام علیکم
عندلیب سسٹر پھر ہم فارغ ہو جائیں گی نہ کچن سے![]()
ٹھیک ٹھاک ہوں بھیا۔۔۔ ۔
ہاہاہا۔۔ آپ کا کونسا ریسٹورینٹ ہے ؟![]()
ہاہا بھئی اتنے احباب ہیں آپ کے یہاں ۔۔ سب فری میں آ کے دعوتیں اڑائیں گے تو کیا خاک چلے گا ۔۔![]()