فرحت کیانی
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی ، کیا حال ہیں ؟
الحمد اللہ۔ میں خیریت سے ہوں۔ بہت شکریہ
آپ کیسی ہیں شگفتہ؟
پہلے آن لائن آئی تو آپ کے ٹیگ نے چُپ ہی لگا دی
وعلیکم السلامالسلام علیکم فرحت کیانی ، کیا حال ہیں ؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ میں خیریت سے ہوں۔ بہت شکریہ
آپ کیسی ہیں شگفتہ؟
پہلے آن لائن آئی تو آپ کے ٹیگ نے چُپ ہی لگا دی
اب میں اس پوسٹ کو پسند کروں یا کیاارے یہ کیا بات ہوئی ، لو دسو
آئندہ کبھی ایسا مت کیجیے گا اب اس وقت میں بریانی کھا رہی تھی تو آپ بھی شریک ہو سکتی تھیں ناں ، اور رہیے چُپ
الحمد اللہوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
الحمد اللہ
نوشکریہ
آپ کیسے ہیں؟
ساتھ نو بھی لکھا تھا ناںالحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
ساتھ نو بھی لکھا تھا ناں
آپ کا ویک اینڈ کیسا گزرا؟
بجا فرمایا۔ میں نے اس لئے لکھا کہ آپ کو پتہ چلے مجھے یاد ہے تھینکس نہیں کہنااس کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ نو تھینکس میں بھی تھینکس کی بو آتی ہے۔
ابھی تو ویک اینڈ گذر ہی رہا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
السلام علیکم
اب میں اس پوسٹ کو پسند کروں یا کیا
اکیلے اکیلے کھا لی بریانی۔
چلیں پھر سہی۔جی کھا لی اب تو
فرحت ، آپ اتنا دور کیوں ہیں ؟ مجھے ایک دوست کی شدت سے ضرورت ہے ۔
السلام علیکم اور اللہ حافظ
اور اب میں بھی اللہ حافظ کہہ دوں سب کو۔