جی بھیا ۔تو پھر فیضو گلابو کر لیں۔
جی بھیا ۔تو پھر فیضو گلابو کر لیں۔
جی بھیا ۔
بھیا ایسے اوپن فورم پر نہیں کہہ سکتی ناں ۔تو اس دفعہ فیضو اور گلابو کس کس کو بنانا ہے؟
بھیا ایسے اوپن فورم پر نہیں کہہ سکتی ناں ۔
مجھے کسی سے مار پڑ گئی تو ۔۔؟کیوں بھلا؟ آخر کو بنانا تو اسی اوپن فورم پر ہی ہوگا ناں؟
مجھے کسی سے مار پڑ گئی تو ۔۔؟
بھیا اب تو آپ مجھے مروائیں گے ۔۔کسی کی وضاحت!
بھیا اب تو آپ مجھے مروائیں گے ۔۔
جی نہیں ہم تو بس آپ کے مسکرانے کی تدبیر کر رہے ہیں۔
ایسا کہنا چاہیے تھا ۔ خدا نے لکھی مل اور کروڑی مل کو بھی اتنا کنجوس نہیں بنایا جتنا اپیا کو ۔۔مسکرانے ے معاملے میں خدا لکھی مل اور کروڑی مل کو بھی اتنا کنجوس نہ بنائے۔
ایسا کہنا چاہیے تھا ۔ خدا نے لکھی مل اور کروڑی مل کو بھی اتنا کنجوس نہیں بنایا جتنا اپیا کو ۔۔
کنجوس تو نہیں ہیں اپیا لیکن اپیا ایسے مسکراہٹ بکھیرتی رہی تو مسکراہٹ ختم نہیں ہو جائے گی۔اپیا کیا اپیا بھی کنجوس ہیں کیا؟
کنجوس تو نہیں ہیں اپیا لیکن اپیا ایسے مسکراہٹ بکھیرتی رہی تو مسکراہٹ ختم نہیں ہو جائے گی۔
جی بھیا بڑھاپا ۔۔اپیا کی سوئیٹنیس اور مسکان بھی کوئی ختم ہونے کی چیز ہے؟
جی بھیا بڑھاپا ۔۔
بھیا ہم بھی نصیب والے ہیں آپ ہی کی طرح ۔۔بڑھاپا تو خیر نہ ختم ہونے والی چیز ہے بشرطیکہ کسی پر آئے تو سہی۔ اب ہر کوئی ہم جیسا نصیب لے کر تھوڑی نہ آتا ہے۔
بھیا ہم بھی نصیب والے ہیں آپ ہی کی طرح ۔۔
یہ دوسری قسم کونسی ہوتی ہے۔۔؟آپ دوسری قسم کی خوش نصیب ہیں اپیا رانی۔