سیدہ شگفتہ
لائبریرین
نیا نام ابھی رکھوا دو فہیم۔۔۔
بالکل بالکل
نیا نام ابھی رکھوا دو فہیم۔۔۔
پتہ نہیں کیا ہوا ہے۔
بہت زیادہ بے چینی ہے۔
امریکہ آ جائیں یہاں چینی بمعنی چین والوں/والیوں اور چینی بمعنی شکر دونوں ہی وافر مقدار میں دستیاب ہیں۔
بالکل بالکل
السلام علیکم
شگفتہ آپی لیجئے کھل گیا نیا دھاگہ
اور ابھی اس کو ایسے ہی چلنے دیں۔
سنچری کے بعد نیا نام دیکھیں گے
اور میرا فلو اب بہت بہتر ہے۔
آپ کی طبیعت کیسی ہے اب۔
میں ٹھیک ہوں اب اللہ کا شکر ۔
یہ سعود بھائی نے سازش کی ہے نئے دھاگے کی !
ویسے یہ نیا دھاگہ تو آپ کے ہی نام ہو گیا۔ گو کہ فہیم بھائی نے بھی کھولنے کی کوشش کی تھی۔
میں ٹھیک ہوں اب اللہ کا شکر ۔
یہ سعود بھائی نے سازش کی ہے نئے دھاگے کی !
اختیارات کے استعمال پر آپ کو سمن بھیجے جا سکتے ہیں سعود بھائی !
پتہ نہیں کیا ہوا ہے۔
بہت زیادہ بے چینی ہے۔
پھر تو چین نہ چلے جایا جائے
لیکن معلوم نہیں وہاں بھی چین ملے یا نہیں۔
تو فہیم یہ جو اوتار ہے تو یہی حال ہی ہونا ہے ناں اسے تبدیل کریں
ویسے بے چینی کیوں ہو رہی ہے اپنا خیال رکھیں ۔
چین چلے گئے تو وہاں چینی تو ملیں گے لیکن چینی مشکل سے ملے گی۔
لیکن خود کہاں پائی جاتی ہیں؟؟
ان کی طبیعت کچھ نا ساز رہتی ہے۔ اس لئے کچھ عرصہ انٹرنیٹ سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے انھوں نے۔
اہلیان محفل کو سلام