فہیم
لائبریرین
تم ہمیں پتھر مارتے تو محفل سے دس آوازیں آتیں: "کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
یعنی آنٹی کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں
تبھی اب آوازیں آنے کی امید ہے
تم ہمیں پتھر مارتے تو محفل سے دس آوازیں آتیں: "کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وہ شیرازی صاحب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ بل مجھے بھجوائیں گے ایک ہفتے تک، تو ان سے بچنے کے لیے اتنی مدت کے لیے underground ہو رہا ہوں۔
ابن سعید 10xان دسوں آوازوں کے مخارج کے نام، ترتیب سے۔
یعنی آنٹی کی کوششیں رنگ لا رہی ہیں
تبھی اب آوازیں آنے کی امید ہے
کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو
کی بجائے
کوئی پتھر سے نہ مارے اس دیوانے کو
کر دیں تو کئی ایک نام میں بتا دیتا ہوں۔
کس چیز کا بل؟؟ چوہے کا ؟
انڈر ورلڈ تو نہیں جا رہے؟ ابن سعید 10x
کیا کہہ رہے ہو آواز نہیں آرہی۔۔
کوئی پتھر سے نہ مارے اس دیوانے کو
چلیں اب بتائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کون سے چوہے کی بات کر رہے ہیں؟
وہ چائے بناتے ہوئے اپنے آپ کو زخمی کر بیٹھے ہیں اور علاج معالجے کا خرچہ میرے ذمے ڈال رہے ہیں۔
کیا کہہ رہے ہو آواز نہیں آرہی۔۔
بل سے مجھے چوہے کا بل یاد آگیا تھا۔۔۔
اللہ خیر کرے۔۔کیا ہوا یہ اور کب ہوا؟ زیادہ تو نہیں جلے؟
کہاں رہتے ہیں وہ؟نہیں زیادہ تو نہیں لیکن بِل بنواتے وقت کئی ایک پخ لگوا کر بِل کی رقم کہیں کی کہیں پہنچ سکتی ہے۔
اب اتنی بھی سنجیدگی سے نہ لیں۔
یہاں 31 نمبر مراسلہ پڑھ لیں۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/چائے-بنانے-کا-صحیح-طریقہ.49400/page-2
لالہ جس دن میری عدالت لگ گئی نا تو آپ کو کوئی وکیل بھی نہیں ملنا لالہاگر اس سمن میں چند مسکانیں ہوئیں تو ہم کسی بھی عدالت میں حاضر ہونے کو تیار ہیں، پھر خواہ وہ ننھی پری ناعمہ عزیز بٹیا کی عدالت ہی کیوں نہ ہو۔
السلام علیکم سب کو اور صبح بخیر
ہمارے یہاں تو موسم ابر آلود ہے ، سردی ہو گئی ہے ، اور سب ابھی تک بستروں میں دبکے بیٹھے ہیں
لالہ جس دن میری عدالت لگ گئی نا تو آپ کو کوئی وکیل بھی نہیں ملنا لالہ
لالہ جلدی سے سو جائیں ، ورنہ میں نے ناراض ہو جانا ہے، ہاں جیوعلیکم السلام سوئیٹ ننھی پری۔
ہم تو ننھی پری کو ہی وکیل کر لیں گے۔
اور ہاں ہم تقریباً سو گئے تھے، اچانک آپ کی ڈانٹ کھانے کا جی ہوا تو اٹھ بیٹھے۔
لالہ جلدی سے سو جائیں ، ورنہ میں نے ناراض ہو جانا ہے، ہاں جی
پہلے بٹیا رانی مسکرائیں گی پھر ہم سوئیں گے۔