محمد امین
لائبریرین
اہلیان محفل کو سلام
وعلیکم السلام جنابِ والا
اہلیان محفل کو سلام
ارے بس کافی عرصے سے مصروفیتوں کی وجہ سے محفل میں آنہیں پایا۔
محفل تو کافی تبدیل ہوگئی ہے۔ لوکینگ گڈ۔۔۔
بہت اچھی لگ رہی ہے ان تبدیلیوں کے بعد۔ میں تو سمجھا تھا شاید میرا اکاونٹ ہی مٹ گیا ہوگا ۔۔۔
محفل اتنی جلدی اپنے احباب کو نہیں بھولتی۔
میری حاضری کچھ دیر کو
پھر تیاری کرنی ہے سفر کی۔
فہیم اینو فروٹ سالٹ استعمال کر کے دیکھو۔
فہیم اینو فروٹ سالٹ استعمال کر کے دیکھو۔
فہیم کو کچھ دماغی مرمت چاہیے ہاہاہاہاہ۔۔۔ ۔ شاید پرزے ڈھیلے ہوگئے ہیں۔۔۔
کیوں بھئی کیا میں نے تمھیں پتھر پھینک مارا ہے۔
جو مجھے دماغ مرمت چاہیے
وہ شیرازی صاحب میرے پیچھے پڑے ہوئے ہیں کہ بل مجھے بھجوائیں گے ایک ہفتے تک، تو ان سے بچنے کے لیے اتنی مدت کے لیے underground ہو رہا ہوں۔کہاں جا رہے ہیں بھیا؟
تم ہمیں پتھر مارتے تو محفل سے دس آوازیں آتیں: "کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تم ہمیں پتھر مارتے تو محفل سے دس آوازیں آتیں: "کوئی پتھر سے نہ مارے میرے دیوانے کو"۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔