کون ہے جو محفل میں آیا 82

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
بھائی چھوٹا ہو کہ بڑا ہو میں اُسے لالہ ہی کہتی ہوں :)
ویسے آپ کی عمر مبارک کیا ہے ؟؟؟:rolleyes:
بہنا مارچ 1993 میری پیدائش کا سال اور مہینہ ہے اور اس حساب سے میں مارچ میں 19:applause: سال کا ہو جاؤں گا
تاریخ اس لیے نہیں لکھی کہ شاید یہ محفل کے قوانین کے خلاف ہو؟
 
زین

لائبریرین
السلام علکم
ہماری طبعیت کچھ دنوں سے ٹھیک نہیں تھی اس لئے غیر حاضر تھے۔ اب طبیعت اب قدرے بہتر ہے۔
 
السلام علیکم۔ جی الحمد للہ منتقلی تو مکمل ہو گئی ہے، بس انتظار ہے کہ ہر جگہ نئے ڈی این ایس ریکارڈ پروپگیٹ کر جائیں۔ اسی لئے تاحال کہ اردو دویب ڈاٹ آرگ درست سرور تک نہ پہونچائے، ہمیں ڈاٹ نیٹ والے ڈومین کو ایکسپوز کرنا پڑ رہا ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ محفلین انتظار کی آگ میں جھلسیں، کہ ہم سے خود نہیں برداشت ہوتا۔ :) :) :)
 
عثمان

محفلین

وعلیکم السلام!
بہت خوب۔ میں تو اب ڈاٹ آرگ ہی سے آن لائن ہوں۔ کافی سرعت رفتاری سے کام ہوا ہے۔ ورنہ اندیشہ تھا کہ آج محفل سست ہوگی۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top